aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaag-e-shab"
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
صبح دم زاغ و طاؤس بھی گیت گانے لگے
ان میں کچھ لیڈر صفت تھے اور کچھ والنٹیرجھنڈ میں سرخاب کے ہوں جس طرح زاغ و زغن
جو حال تھا بلبل کا وہی زاغ و زغن کاجو رنگ تھا صحرا کا وہی رنگ چمن کا
اٹھ کہ بے رونق نظر آتا ہے اب صحن چمنبلبل و طوطی پہ سبقت لے گئے زاغ و زغن
روزن دیوار شبخوش ادا پرکار ہے
لرزتے کانپتے کمزور بوڑھے سورج کالہو بہا چکا قزاق آفریدۂ شب
ہوائیں جیسے گزرتی ہیں سرسراتی ہوئیچراغ آخر شب جیسے ٹمٹماتا ہے
روزن دیوار شبخوش ادا پر کار ہے
چاندنی کا نگر دھوپ کی سرزمیںشہر کے روز و شب میری آنکھیں
اور ابغبار روز و شب کے
اگر تم سوچتی ہو ماورائے روز و شب ہووہ بھی شاید روز و شب سے ماورا ہوگا
بیاض روز و شب پر بھیفقط زنجیر لکھنی ہے
نکلتا ہوا حلقۂ روز و شب سےزمانہ گزرتا چلا جا رہا ہے
یہ ہنگام وداع شب ہے اے ظلمت کے فرزندوسحر کے دوش پر گل نار پرچم ہم بھی دیکھیں گے
سکون احساس کی طلب میںکھڑے ہیں صحرائے روز و شب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books