aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaigam"
ہر چیز کی حیات کا پروردگار توزائيدگان نور کا ہے تاجدار تو
اک ضعیفہ راستے میں سو رہی ہے خاک پرمردنی چھائی ہوئی ہے چہرۂ غم ناک پر
اے کسی جنت زر فام سے آنے والیاپنا ٹوٹا ہوا پندار چھپا لے مجھ سے
درخت آسیب زادگاں دیو پیکراںچہچہے کراہیں
خار زار غم کو پیروں سے کچلنا ہے ہمیںجادۂ منزل میں گرنا ہے سنبھلنا ہے ہمیں
آج بھی خار زار غم خلد بریں مرے لیےآج بھی رہ گزار عشق میرے لیے ہے کہکشاں
ان میں کچھ لیڈر صفت تھے اور کچھ والنٹیرجھنڈ میں سرخاب کے ہوں جس طرح زاغ و زغن
دور شب کا سرد ہاتآسماں کے خیمۂ زنگار کی
مجھے اس پر ترس آتا ہےتم جلدی سے میرا زائچہ نکالو
بکتے سر بازار ہیں مانند زغال آججو تازہ نفس خواب تغیر تھے شہابی
اٹھ کہ بے رونق نظر آتا ہے اب صحن چمنبلبل و طوطی پہ سبقت لے گئے زاغ و زغن
ضرغام ہے روباہ کے زرین قفس میںآزاد ہیں پابند گرفتار ہیں آزاد
کرکے حساب زائچہ اس نے بتا دیاقسمت کا حال اس طرح ان کو بتا دیا
خاک زرگر میں چھپے ذرے ہیںجن کو میں جاں کے عوض سونپ رہی ہوں تم کو
آئنہ روشن خط زنگار سےدرد رسوا سے رہائی کی سزا تھوڑی نہیں
کمرے میں اک صوفے پرایک ضعیفہ بیٹھی تھی
کرسیوں سے جو سیاست زادگاں محروم ہیںریلیاں ان کے لیے با مقصد و مفہوم ہیں
بزغالۂ افرنگ شغالوں کے جلو میںکس ٹھاٹھ سے ضرغام صفت بول رہا ہے
زنگار کھرچ ڈالوںاور اجلے پانی میں دیکھ سکوں
اور بے خواب آنکھوں میں معصوم مخلوق کےبود و نابود کا زائچہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books