aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarf-e-mai"
ہاں مگر جام اٹھانا ہے تو تو سوچ ضرورظرف مے خوار سے قائم ہے وقار مے خوار
کہ اہل ظرف و غریبان شہر احساساتترس رہے ہیں سخن ہائے گفتنی کے لیے
وہ بھی ظرف سرخوشی کی داد دیتے تھے اسےایک سناٹا ہے اب ہر رہگزر پر چار سو
ادھر ہے کلفت ماضیادھر امید فردا کی
زندگی وقف سرود و حسن و مےزندگی کا لمحہ لمحہ دل نشیں
محبت ظرف آدم تولتی ہےمحبت خامشی میں بولتی ہے
اگر یہ عمل ہے تو صرف عمل ہےلب جوئے مے خامشی
سر لے کے ہتھیلی پر ابھری تھی جو دنیا میںاس قوم کو لے ڈوبا شغل مے و مے خانہ
نگاہ مست سے اس کی بہک جاتی تھی کل وادیہوائیں پرفشاں روح مے و مے خانہ رہتی تھی
لگاؤں جب لبوں سے ظرف آب میںتو میرے منہ سے دل مرا نکل پڑے
''یا ہاتھوں ہاتھ لو مجھے مانند جام مے''''یا تھوڑی دور ساتھ چلو میں نشے میں ہوں''
سچ بتا کون چھپا ہے اس میںظرف انسان میں وسعت یہ کہاں سے آئے
بسی ہوئی ہے جو خوشبوئے ماہی و مے میںابھی ابھی یہ اندھیروں میں ڈوب جائے گی
وہ اک ہجوم مے کشاںہے سوئے مے کدہ رواں
وہ سرد رات جبکہ سفر کر رہا تھا میںرنگینیوں سے ظرف نظر بھر رہا تھا میں
انساں کے دل کی آرزوصد آفریں بر دور مے
انسان کے پردے میں خدا دیکھ رہا ہوںمیں ظرف نظر سے بھی سوا دیکھ رہا ہوں
کیا ہوش تجھے ساقیٔ میخانۂ دنیاوہ کون سا ساغر ہے جو اب ٹوٹ رہا ہے
طلسم حسن سے معمور عالم من و تووہ شاخ تاک جھکی روح نیستاں جاگی
تم یوں ہی ضد میں ہوئے خاک در مے خانہمجھ کو یہ زعم کہ میں نے تمہیں ٹوکا کب تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books