aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-ilm"
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
وہ علم میں افلاطون سنے وہ شعر میں تلسی داس ہوئےوہ تیس برس کے ہوتے ہیں وہ بی اے ایم اے پاس ہوئے
شعر کا شوق بھی علم کا ذوق بھیاور گلے میں علی گڑھ کا ہے طوق بھی
میں ذوق علم لے کر تربت سید پر آیا ہوںعقیدت کے شگفتہ پھول اپنے ساتھ لایا ہوں
تو کہاں ہے اے کلیم ذرۂ سینائے علم!تھی تری موج نفس باد نشاط افزائے علم
کون ہوتا ہے حریف مئے مرد افگن علمکس کے سر جائے گا اب بار گران اردو
اثر فزائے ذوق دلیہ وقت صبح یہ سماں
مطمئن ہے تو پریشاں مثل بو رہتا ہوں میںزخمیٔ شمشیر ذوق جستجو رہتا ہوں میں
نظام تحصیل علم بدلا نیا تصور ادب کو بخشاللت کلاؤں کو شانتی کے حسین عنوان سے سجایا
ہمیں معری کے خواب دے دو(کہ سب کو بخشیں بقدر ذوق نگہ تبسم)
نہ وہ ذوق بادہ کشی رہامیں الم نواز ہوں آج کل
نہ ذوق جام و مے کدہ نہ بت کدہ کی آرزونہ طوف کوئے یار کا نہ حسرتیں نہ جستجو
مگر کچھ لوگ انجمؔ اس جہاں میںجنہیں ذوق جہاں بینی ملی تھی
فضائے الجزائر جس پہ قرباںاک ایسی پر اثر آواز بھی ہے
کتنی رنگیں ہے فضا کتنی حسیں ہے دنیاکتنا سرشار ہے ذوق چمن آرائی آج
ریت سے آئینہ ڈھالا جا رہا ہےسنگ ذوق دید سے
میں کہ خود سارے عالم کے درد و الم کی امیںاپنے زخموں کے آتش نوائی پہ خنداں
بڑا سرور سہی تجھ سے ہم کلامی میںبس ایک بار مگر ذوق خود کلامی دے
پھر ذوق مے کشی کو ہے معراج کی طلبکوثر کا بادہ چاند کا پیمانہ چاہئے
تھا لڑکپن سے اسے ذوق کتب بینی مگرزندہ رہتی تھی کتاب آسمانی کے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books