aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-lazzat-e-dushnaam"
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئییا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
ہم کو حریص لذت آزار سوچ کےاور اس فریب میں وہ خود
شوق مجبور کو بس ایک جھلک دکھلا کرواقف لذت تکرار نہ کر دینا تھا
میں عجیب لذت آگہی سے دو چار ہوںیہی آگہی مرا لطف ہے مرا کرب ہے
لذت دید سے دیکھو گے مچل جاؤ گےآگ ہوں ہاتھ لگاؤ گے تو جل جاؤ گے
وجود اپنے ان گنت حواس کا گناہ ہےشعور و لمس و لذت و مقام کے سراب ہیں
با ہمہ غم بہ ہمہ لذت آزار ستمدیکھنا ٹھہرا مجھے آرزوئے وصل کا خوں
کار فرما پھر مرا ذوق غزل خوانی ہے آجپھر نفس کا ساز گرم شعلہ افشانی ہے آج
دور بدلاتو قدریں بھی بدلیں
ہر چند ہے ذوق کامرانیہنگامۂ زندگی کا باعث
یہ لقمۂ خشک و حلق فرساکبھی تو لذت شعار کام و دہن بھی ہوتا
لاکھوں افسانے سر راہ ہوا کرتے ہیںلذت شورش جذبات سے بہکائے ہوئے
خوگر نالۂ لذت کش آواز ہوں میںدام طوفان حوادث میں گرفتار ہوں میں
ذوق تکلم پر اردو نے راہ انوکھی کھولی ہےرنگ کی گہرائی ناپی ہے پھول کی خوشبو تولی ہے
لذت کام و دہن کے لیے تھا
وہ لذت بزم طربیاد آتے ہیں ایک ایک سب
خودي بلند تھي اس خوں گرفتہ چيني کيکہا غريب نے جلاد سے دم تعزير
تو محرم ہر لذت اسرار ازل سےورثہ تیرا رعنائی افکار ازل سے
تیری قربت کی لذت شیریںجسم و جاں میں اترتی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books