aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-nasheman"
یہ بجا ہے کہ تجھے ذوق نشیمن نہ ملایہ غلط ہے کہ مجھے حسرت تعمیر نہ تھی
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
اثر فزائے ذوق دلیہ وقت صبح یہ سماں
مطمئن ہے تو پریشاں مثل بو رہتا ہوں میںزخمیٔ شمشیر ذوق جستجو رہتا ہوں میں
ہمیں معری کے خواب دے دو(کہ سب کو بخشیں بقدر ذوق نگہ تبسم)
زندگی محبوب ایسی دیدۂ قدرت میں ہےذوق حفظ زندگی ہر چیز کی فطرت میں ہے
نہ وہ ذوق بادہ کشی رہامیں الم نواز ہوں آج کل
یہیں نکھرا تھا ذوق نغمہ گرییہیں اترا تھا شعر کا الہام
نہ ذوق جام و مے کدہ نہ بت کدہ کی آرزونہ طوف کوئے یار کا نہ حسرتیں نہ جستجو
مگر کچھ لوگ انجمؔ اس جہاں میںجنہیں ذوق جہاں بینی ملی تھی
کتنی رنگیں ہے فضا کتنی حسیں ہے دنیاکتنا سرشار ہے ذوق چمن آرائی آج
یہی گنجینۂ ذوق نہانیمشیت کا یہی اعجاز بھی ہے
ریت سے آئینہ ڈھالا جا رہا ہےسنگ ذوق دید سے
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
تھا لڑکپن سے اسے ذوق کتب بینی مگرزندہ رہتی تھی کتاب آسمانی کے بغیر
بڑا سرور سہی تجھ سے ہم کلامی میںبس ایک بار مگر ذوق خود کلامی دے
پھر ذوق مے کشی کو ہے معراج کی طلبکوثر کا بادہ چاند کا پیمانہ چاہئے
اس انوکھی جسارت پہ سب مسکرائےمیں کہ خود محرم ذوق پرواز
اپنے پروانوں کو پھر ذوق خود افروزی دےبرق دیرینہ کو فرمان جگر سوزی دے
گرامی قدر بھی ذی تمکنت بھی محترم بھی ہیںتب و تاب چمن بھی ذوق تمکین بہاراں بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books