aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zirah"
مرد سپاہی ہے وہ اس کی زرہ لا الہسایۂ شمشیر میں اس کی پنہ لا الہ
گماں ہوتا ہے کی لشکر کشی باد بہاری نےزرہ پوش آب ہو جاتا ہے جب بادل گزرتے ہیں
لیکن جوں ہی میرے گرد حصار تنگ ہونے لگتا ہےمیری زرہ بکتر کے حلقے ٹوٹنے لگتے ہیں
سورج کا زرہ بکترچمکا تو میں گھبرایا
شاید کبھییہ کوئی زرہ رہی ہو
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیںاس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
یہ احساسکہ اک ذی روح
ورنہ پھر اےبانوئے معصوم و زیرک
ذرہ بکتروں پر کلونس آ گئی ہےیہ سب جانتا ہے ہماری تگ و تاز کیا ہے
ادھر کھینچ لائیمگر تتلیاں اتنی زیرک ہیں
میں نے کہا کہ پیاز کا لہسن کا کیا کریںکہنے لگے بگھار میں زیرہ لیا کریں
پودینہ، کڑھی پات زیرہ، مسالے،چنے مونگ ماش اور مسر، ساری دالیں
ہیں اور بھی تو کروڑوں ذی روحہیں سب کے سب جو مطیع و قائل
کسی ذی روح کی آہٹ نہیں آتییہ کیسی ساعت منحوس ہے
ہر ایک ذی روح کے بدن پراک ان کہے خوف کی ردا ہے
میں ہوں ننھا منا بالکاوروں جیسا کب ہوں زیرک
کیوں ہو نہ جنوں کم گو جب ہوتا ہے یہ زیرکدہراتی ہوئی باتیں محروم سے نہیں کہتا
رگوں میں دوڑتا سیال ارادہ تھابدن پر خواب کی پہنے ذرہ بکتر
بکھر جائے گا یہ شیرازہ اک دنسبھی ذی روح سارے جانور انساں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books