مومن خان مومن شاعری
مومن خان مومن کلاسک اردو شاعری میں ایک اہم نام ہیں - کہتے ہیں ، مرزا غالب انکے ایک شعر پر اتنا خوش ہوئے کہ اپنا پورا دیوان مومن کے نام کرنے کی بات کہی تھی -
-
موضوع : مشہور اشعار
-
موضوعات : ضرب المثلاور 2 مزید
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
-
موضوعات : عشقاور 6 مزید
-
موضوع : زلف
-
موضوعات : رقیباور 1 مزید