Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Himayat Ali Shayar's Photo'

حمایت علی شاعر

1926 - 2019 | ٹورنٹو, کناڈا

اردو کے ممتاز شاعر، نغمہ نگار اور ثلاثی جیسی منفرد صنفِ شاعری کے موجد، دکن اور سندھ میں اردو ادب کی ترویج و ترقی میں نمایاں خدمات انجام دیں

اردو کے ممتاز شاعر، نغمہ نگار اور ثلاثی جیسی منفرد صنفِ شاعری کے موجد، دکن اور سندھ میں اردو ادب کی ترویج و ترقی میں نمایاں خدمات انجام دیں

حمایت علی شاعر

غزل 31

نظم 15

اشعار 29

اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھے

تھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا

اس جہاں میں تو اپنا سایہ بھی

روشنی ہو تو ساتھ چلتا ہے

  • شیئر کیجیے

میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ مری بات

خوشبو کی طرح اڑ کے ترے دل میں اتر جائے

تجھ سے وفا نہ کی تو کسی سے وفا نہ کی

کس طرح انتقام لیا اپنے آپ سے

پھر مری آس بڑھا کر مجھے مایوس نہ کر

حاصل غم کو خدا را غم حاصل نہ بنا

  • شیئر کیجیے

کتاب 22

ویڈیو 17

This video is playing from YouTube

آڈیو 10

آنکھ کی قسمت ہے اب بہتا سمندر دیکھنا

اب بتاؤ جائے_گی زندگی کہاں یارو

اس دشت پہ احساں نہ کر اے ابر_رواں اور

Recitation

متعلقہ مترجمین

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے