Ishrat Qadri's Photo'

عشرت قادری

1926

غزل 17

اشعار 6

ان اندھیروں سے پرے اس شب غم سے آگے

اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے

وہ تیرے بچھڑنے کا سماں یاد جب آیا

بیتے ہوئے لمحوں کو سسکتے ہوئے دیکھا

کون دیکھے گا مجھ میں اب چہرہ

آئینہ تھا بکھر گیا ہوں میں

کتاب 5

آسماں سائباں

 

2010

فخر ہندوستان

 

1995

خواب تو جزیرے ہیں

 

2003

نقش وفا

 

1994

سحر نما

 

1984