تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Silaayi"
انتہائی متعلقہ نتائج "silaayi"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
silaa.ii
सिलाई سِلائی
کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ
ہندی
مزید نتائج "silaayi"
غزل
یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سر رہ سیاہی لکھی گئی
یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سر بزم یار چلے گئے
فیض احمد فیض
نظم
طلوع اسلام
تڑپ صحن چمن میں آشیاں میں شاخساروں میں
جدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیر سیمابی
علامہ اقبال
غزل
گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا
اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا
معراج فیض آبادی
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
مستانہ ہاتھ میں ہاتھ دیئے یہ ایک کگر پر بیٹھے تھے
یوں شام ہوئی پھر رات ہوئی جب سیلانی گھر لوٹ گئے
ابن انشا
نظم
پرچھائیاں
بستی کے سجیلے شوخ جواں بن بن کے سپاہی جانے لگے
جس راہ سے کم ہی لوٹ سکے اس راہ پہ راہی جانے لگے




