Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Fauziya rabab's Photo'

فوزیہ رباب

1988 | گوا, انڈیا

نئی نسل کی شاعرہ، آسان زبان میں شاعری کے مشہور

نئی نسل کی شاعرہ، آسان زبان میں شاعری کے مشہور

فوزیہ رباب

غزل 18

نظم 1

 

اشعار 17

تمہاری یاد ہے ماتم کناں ابھی مجھ میں

تمہارا درد ابھی تک سیہ لباس میں ہے

  • شیئر کیجیے

دیکھ سقراط نے بس زہر پیا تھا لیکن

زندگی میں تو تجھے گھول کے پی جاؤں گی

  • شیئر کیجیے

وقت جب آئنہ دکھاتا ہے

آدمی خود کو بھول جاتا ہے

  • شیئر کیجیے

کچھ اس لیے بھی مجھے کامیابی ملتی ہے

میں اپنے بابا کے نقش قدم پہ چلتی ہوں

  • شیئر کیجیے

کوزہ گر میں تری محبت میں

اپنی صورت بگاڑ لیتی ہوں

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

Recitation

بولیے