Manzoor Hashmi's Photo'

منظور ہاشمی

1935 - 2008 | علی گڑہ, ہندوستان

غزل 18

اشعار 27

قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگ

مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں

یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے

ہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے

اسی امید پہ برسیں گزار دیں ہم نے

وہ کہہ گیا تھا کہ موسم پلٹ کے آتے ہیں

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 4

آب

 

1994

بارش

 

1981

بارش

 

1981

دائرے

شمارہ نمبر۔003

1986

 

تصویری شاعری 1

کبھی کبھی تو کسی اجنبی کے ملنے پر بہت پرانا کوئی سلسلہ نکلتا ہے

 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
At a mushaira

منظور ہاشمی

Reading some sher at a mushaira

منظور ہاشمی

wo teer chhoda hua to usi kamaan ka tha

منظور ہاشمی

مصنفین کے مزید "علی گڑہ"

  • راہی معصوم رضا راہی معصوم رضا
  • خورشید الاسلام خورشید الاسلام
  • مجنوں گورکھپوری مجنوں گورکھپوری
  • شہناز رحمن شہناز رحمن
  • محمد حنیف خان محمد حنیف خان
  • ظفر احمد صدیقی ظفر احمد صدیقی
  • قاضی عبد الستار قاضی عبد الستار
  • ابوالکلام قاسمی ابوالکلام قاسمی
  • صغیر افراہیم صغیر افراہیم
  • طارق چھتاری طارق چھتاری