Zubair Rizvi's Photo'

زبیر رضوی

1935 - 2016 | دلی, ہندوستان

ممتاز ترین جدید شاعروں میں نمایاں۔ اپنے ادبی رسالے ’ذہن جدید‘ کے لئے مشہور

ممتاز ترین جدید شاعروں میں نمایاں۔ اپنے ادبی رسالے ’ذہن جدید‘ کے لئے مشہور

غزل 40

نظم 36

اشعار 32

تم اپنے چاند تارے کہکشاں چاہے جسے دینا

مری آنکھوں پہ اپنی دید کی اک شام لکھ دینا

کیوں متاع دل کے لٹ جانے کا کوئی غم کرے

شہر دلی میں تو ایسے واقعے ہوتے رہے

دھواں سگرٹ کا بوتل کا نشہ سب دشمن جاں ہیں

کوئی کہتا ہے اپنے ہاتھ سے یہ تلخیاں رکھ دو

گیت 1

 

ای- کتاب 21

عصری ہندوستانی تھیٹر

 

2012

آزادی کے بعد اردو اسٹیج ڈرامے

 

2008

دامن

 

1984

دامن

 

1984

گردش پا

جلد۔001

2000

غالب اور فنون لطیفہ

 

2004

خشت دیوار

 

1970

لہر لہر ندیا گہری

 

1964

مسافت شب

 

1977

متاع سخن

زبیر رضوی کے ادبی سفر کا جائزہ

2009

تصویری شاعری 2

کہاں میں جاؤں غم_عشق_رائیگاں لے کر یہ اپنے رنج یہ اپنی اداسیاں لے کر جلا ہے دل یا کوئی گھر یہ دیکھنا لوگو ہوائیں پھرتی ہیں چاروں طرف دھواں لے کر بس اک ہمارا لہو صرف_قتل_گاہ ہوا کھڑے ہوئے تھے بہت اپنے جسم و جاں لے کر نئے گھروں میں نہ روزن تھے اور نہ محرابیں پرندے لوٹ گئے اپنے آشیاں لے کر سمندروں کے سفر جن کے نام لکھے تھے اتر گئے وہ کناروں پہ کشتیاں لے کر تلاش کرتے ہیں نو_ساختہ مکانوں میں ہم اپنے گھر کو پرانی نشانیاں لے کر انہیں بھی سہنے پڑے تھے عذاب موسم کے چلے تھے اپنے سروں پر جو سائباں لے کر ہوا میں ہلتے ہوئے ہاتھ پوچھتے ہیں زبیرؔ تم اب گئے تو کب آؤ_گے چھٹیاں لے کر

 

ویڈیو 26

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
At a mushaira

زبیر رضوی

At a mushaira

زبیر رضوی

Bache aur Badbu_Nazm by Zubair Rizvi

One of the most prominent modern poets. Well-known broadcaster associated with All India Radio. Famous for his literary magazine Zahn-e-Jadeed. زبیر رضوی

Hind-o-Pak Dosti Aalmi Mushaira Houston 2005

زبیر رضوی

Hum kaha agaye_Nazm by Zubair Rizvi

One of the most prominent modern poets. Well-known broadcaster associated with All India Radio. Famous for his literary magazine Zahn-e-Jadeed. زبیر رضوی

Maine kab bark e tapa mauj e bala maangi_Ghazal by Zubair Rizvi

One of the most prominent modern poets. Well-known broadcaster associated with All India Radio. Famous for his literary magazine Zahn-e-Jadeed. زبیر رضوی

Suno kal tumhe humne madras cafe mein aabosh logon ke humraah dekha_Nazm by Zubair Rizvi

One of the most prominent modern poets. Well-known broadcaster associated with All India Radio. Famous for his literary magazine Zahn-e-Jadeed. زبیر رضوی

Tum kuch soch mein doob gai ho_Nazm by Zubair Rizvi

One of the most prominent modern poets. Well-known broadcaster associated with All India Radio. Famous for his literary magazine Zahn-e-Jadeed. زبیر رضوی

Zindagi aise gharo se khandar ache the_Ghazal by Zubair Rizvi

One of the most prominent modern poets. Well-known broadcaster associated with All India Radio. Famous for his literary magazine Zahn-e-Jadeed. زبیر رضوی

Zubair Rizvi ricitng his ghazal/nazm at sham e sher mushaira by Rekhta.org

One of the most prominent modern poets. Well-known broadcaster associated with All India Radio. Famous for his literary magazine Zahn-e-Jadeed. زبیر رضوی

تبدیلی

One of the most prominent modern poets. Well-known broadcaster associated with All India Radio. Famous for his literary magazine Zahn-e-Jadeed. زبیر رضوی

زبیر رضوی

اکیلے ہونے کا خوف

ہمیں یہ رنج تھا زبیر رضوی

بچھڑتے دامنوں میں پھول کی کچھ پتیاں رکھ دو

زبیر رضوی

بچے اور بدبو

بچوں استادوں اور سر_پرستوں نے زبیر رضوی

دل کے تاتار میں یادوں کے اب آہو بھی نہیں

زبیر رضوی

رد_عمل

مجھے یہ یقیں تھا زبیر رضوی

زندگی ایسے گھروں سے تو کھنڈر اچھے تھے

زبیر رضوی

شفق_صفات جو پیکر دکھائی دیتا ہے

زبیر رضوی

علی_بن_متقی رویا

پرانی بات ہے زبیر رضوی

غروب_شام ہی سے خود کو یوں محسوس کرتا ہوں

زبیر رضوی

میں نے کب برق_تپاں موج_بلا مانگی تھی

زبیر رضوی

کئی کوٹھے چڑھے_گا وہ کئی زینوں سے اترے_گا

زبیر رضوی

ہم بچھڑ کے تم سے بادل کی طرح روتے رہے

زبیر رضوی

ہم کہاں آ گئے

ہم کہاں آ گئے زبیر رضوی

ہے دھوپ کبھی سایہ شعلہ ہے کبھی شبنم

زبیر رضوی

مصنفین متعلقہ

  • شہزاد احمد شہزاد احمد ہم عصر

مصنفین کے مزید "دلی"

  • وحید الدین سلیم وحید الدین سلیم
  • علیم صبا نویدی علیم صبا نویدی
  • شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی
  • اقبال مجید اقبال مجید
  • شمیم حنفی شمیم حنفی
  • شکیل الرحمن شکیل الرحمن
  • ناز قادری ناز قادری
  • باقر مہدی باقر مہدی
  • راہی معصوم رضا راہی معصوم رضا
  • انیس اشفاق انیس اشفاق