دہلی پبلک لائبریری، دہلی

674 کتاب

کتب خانہ: تعارف

دہلی پبلک لائبریری کو یونیسکو پروجیکٹ کے طور پر سنہ 1951 میں حکومت ہند نے شروع کیا تھا۔ پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن کے سامنے ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم محترم پنڈت جواہر لال نہرو نے لائبریری کا افتتاح ایک چھوٹی لائبریری کے طور پر کیا تھا۔ آج اس کی تقریبا ۳۶ شاخائیں ہیں۔ دہلی پبلک لائبریری وزارت سیاحت و ثقافت کے تحت ایک خودمختار تنظیم ہے، جسے دہلی لائبریری بورڈ کے زیر انتظام اور حکومت ہند کے ذریعہ مکمل طور پر مالی اعانت فراہم کی جاتی ہے۔  اس کے کتب خانہ میں 14 لاکھ سے زیادہ کتابوں کا ذخیرہ ہے جس میں ہندی، انگریزی، اردو، پنجابی اور دیگر ہندوستانی زبانوں  کی کتابیں شامل ہیں۔ یہ لائبریری بچوں کو تعلیمی اور ثقافتی سرگرمیاں بھی فراہم کرتی ہے، جیسے تقاریر، مباحثے، نمائشیں وغیرہ۔۔۔  دہلی پبلک لائبریری جنوبی مشرقی ایشیاء میں بھارت کی سب سے بڑی اور مصروف عوامی لائبریری ہے۔ دہلی پبلک لائبریری نے اپنی اردو  کتابیں ریختہ کو پیش کی ہیں، ریختہ نے ان کتابوں کو ڈیجیٹلائز کر کے پڑھنے والوں کے لئے سہولت پیدا کردی ہے، اب آپ دہلی پبلک لائبریری کی اہم اور نادر کتابوں سے گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں، ان کتابوں میں مجنوں گورکھ پوری کی "نقوش و افکار"، شوکت تھانوی کی "نورتن، بلونت سنگھ کی "ہندوستان ہمارا، سعید لخت کی "ہی ہی! ہا ہا، خواجہ احمد فاروقی کی "یاد یار مہرباں، مسعود مفتی کی "کھلونے، عرش ملسیانی کی "کلیات عرش ملسیانی، رئیس احمد جعفری کی 'کشکول، جوگندر پال کی "نئے کلاسیک، رضیہ بٹ کی "ممی، وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھئے
دہلی پبلک لائبریری، دہلی
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

عابدہ

بلقیس ہاشمی

  

آدم خور

ولسن میک آرتھر

1961

آدمی کا مقدر

میخائل سولو خوف

1965

آفریں

عفت موہانی

1982

آہ

ابن حیات

  

آہوں کے گیت

عفت موہانی

1972

آئینے

موپاساں, آنتون چخوف

  

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کل

  

1962

آج کی بات

جگدیش بمل

  

آخری لمحے

حکیم محمد سعید

1988

آخری لمحے

حکیم محمد سعید

1991

آنچل

سیدہ بلقیس فاطمہ

  

آنچل کی پیاس

راج ونش

1969

آندھی

جے شنکر پرساد

1988

آنکھ سے آنسو ٹپکا

سعیدہ سلطانہ

  

آنسو اور ستارے

مرزا ادیب

1955

آپس کے گیت

واسل بائی کوف

1969

آرزو

مینا ناز

1987

آرزو

یاسمین صوفی

1975

آشیانہ

دیبا خانم

1986

آسمان کے تلے

زلیخا حسین

  

آسمان سے آیا فرشتہ

دیبا خانم

1978

آزاد کی کہانی

نامعلوم مصنف

  

آزادی کی کہانی اور آزادی کی زبانی

جوشؔ ملیح آبادی

1958

آزمائش

محمد مجیب

1980

اب اور تب

ہنس راج رہبر

  

ابھی تو درد باقی ہے

بشیشر پردیب

1994

ادبی افسانے

جوشوا فضل الدین

  

ادب و معاشرہ

سید علی حیدر

1963

آدم خور

ولسن میک آرتھر

1961

ادھورے خواب

حمید کاشمیری

1989

افکار و مسائل

سیداحتشام حسین

1963

افسانہ اور اسکی غایت

احمد صدیق مجنوں

1935

افضل کا بارہ ماسہ

اخلاق حسین عارف

1989

اگر اور جیتے رہتے

عطیہ پروین

1975

عہدساز لڑکیاں

محمود ہاشمی

  

اھل جفا

دت بھارتی

  

عجائب گھر

قاسم صدیقی

1991

اکیلی

سلمیٰ کنول

  

آخری تمنّا

نسیم انہونوی

1979

البدر

مینا ناز

1980

Go to: