مغربی بنگال کے شاعر اور ادیب
کل: 135
انشا اللہ خاں انشا
- پیدائش : مرشد آباد
- سکونت : دلی
- وفات : لکھنؤ
لکھنؤ کے سب سے گرم مزاج شاعر ، میر تقی میر کے ہم عصر ، مصحفی کے ساتھ چشمک کے لئے مشہور ، انہوں نے ریختی میں بھی شعر کہے اور نثر میں ’رانی کیتکی کی کہانی‘ لکھی
رابندرناتھ ٹیگور
بنگالی شاعر، ڈرامہ نگار اور ادب میں نوبل انعام یافتہ واحد ہندوستانی ادیب
شریا گھوشال
- پیدائش : مرشد آباد
- سکونت : ممبئی
الکا یاگنک
قاضی نذرالاسلام
وحشت کلکتوی
بنگال کے ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر
بنکم چندر چٹرجی
اعزاز افضل
اردو کے ممتاز شاعر، ادیب، حالاتِ حاضرہ پر قطعات نویسی کے لیے معروف
فردوسی بیگم
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : ڈھاکہ
جاذب قریشی
کوشکی چکرورتی
منی بیگم
- پیدائش : مرشد آباد
- سکونت : شکاگو
راجہ رام موہن راے
رونق نعیم
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : مغربی بنگال
- وفات : مغربی بنگال
اردو زبان کے ممتاز شاعر
شرت چندر چٹرجی
بنگالی ادب کے ممتاز فکشن نگار اور ناول 'دیوداس' کے مصنف
سنیتی کمار چٹرجی
مشہور ماہر لسانیات، ادیب اور شاعر
وحید عرشی
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : کولکاتا
- وفات : مغربی بنگال
بنگال سے تعلق رکھنے والے شاعر، ادیب، معلم اور مصور
عبدالودود اوحد
افضل حسین افضل
اختر ریاض الدین
نشان پاکستان اور آدم شیخ ایوارڈ یافتہ مصنفہ،سفرنامہ دھنک پر قدم کے لیے مشہور
اشہر ہاشمی
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : مغربی بنگال
سی۔ آر۔ داس
فیاض ہاشمی
معروف شاعر، ممتاز نغمہ نگار، بہت کم عمری میں گراموفون کمپنیوں سے وابستہ ہوکر نغمہ نگاری کا آغاز کیا اور پاکستان کی فلمی صنعت میں 122 فلموں کے لیے 482 یادگار گیت تخلیق کیے، کہانی اور مکالمہ نگاری میں بھی نمایاں خدمات انجام دیں
حکیم سید غلام حسین
- پیدائش : مغربی بنگال
- وفات : لکھنؤ
حشمت کمال پاشا
ابراہیم ہوش
معروف ترقی پسند اردو شاعر اور صحافی
جاوید نسیم
- پیدائش : کولکاتا
- سکونت : حیدر آباد
کاوش کمال
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : مغربی بنگال
- وفات : ہاوڑہ
مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے سادہ، شائستہ اور سہلِ ممتنع کے شاعر
خالق عبداللہ
بنگال سے تعلق رکھنے والے معروف اردو شاعر اور ادیب
کمار مکھرجی
معصوم شرقی
محی الدین نواب
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : کراچی
- وفات : کراچی
مقبول عام ناول نگار، طویل فکشن سلسلہ 'دیوتا' کے لئے مشہور
معید رشیدی
نئی نسل کے ممتاز شاعروں اور نقادوں میں شامل، ساہتیہ اکادمی ’یوا پرسکار‘ یافتہ
مشتاق انجم
معروف افسانہ نگار، شاعر، ناول نگار اور مترجم
مضطر حیدری
دلکش اور دلآویز ترنم کے ساتھ اپنی مخصوص شاعری کے لئے مشہور