تمام
تعارف
غزل28
نظم12
شعر48
مزاحیہ شاعری1
ای-کتاب285
تصویری شاعری 4
آڈیو 8
ویڈیو 13
رباعی18
قصہ4
مضمون10
دیگر
نعت1
مثنوی1
الطاف حسین حالی کے قصے
غزل کی اصلاح
مولانا حالی ؔکے پاس ان کے ایک ملنے والے غزل لکھ کر لائے اور برائے اصلاح پیش کی۔ غزل میں کوئی بھی مصرعہ عیب سے خالی نہ تھا۔ مولانا حالی نے تمام غزل پڑھنے کے بعد بے ساختہ فرمایا، ’’بھئی غزل خوب ہے، اس میں تو کہیں انگلی رکھنے کو بھی جگہ نہیں۔‘‘
ہالی موالی کا مولوی ہونا
ایک مرتبہ مولانا حالیؔ سہارنپور تشریف لے گئے اور وہاں ایک معزز رئیس کے پاس ٹھہرے جو بڑے زمیندار بھی تھے۔ گرمی کے دن تھے اور مولانا کمرے میں لیٹے ہوئے تھے۔ اسی وقت اتفاق سے ایک کسان آگیا۔ رئیس صاحب نے اس سے کہا کہ ’’یہ بزرگ جو آرام کررہے ہیں ان کو پنکھا