Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Lokesh Tripathi's Photo'

لوکیش ترپاٹھی

1980 | لکھنؤ, انڈیا

لوکیش ترپاٹھی

غزل 18

اشعار 10

کمانے اور گنوانے میں بچا پایا ہوں بس اتنا

ہمارے گھر پرانے دوست دیکھو اب بھی آتے ہیں

صرف شاعر ہی رہتا ہے زندہ

آدمی کو تو مر ہی جانا ہے

  • شیئر کیجیے

وہ ضد کرتی ہے لیکن پھر اچانک مان جاتی ہے

مرے چہرے کی رنگت سے وہ قیمت جان جاتی ہے

  • شیئر کیجیے

ہم سے ہمارے خواب بھی جب دور ہو گئے

مجبور تب ہوئے یوں کہ مزدور ہو گئے

  • شیئر کیجیے

یہ شام ڈھل رہی تھی کہ آئی خبر بری

پانی کے انتظار میں اک جھیل مر گئی

  • شیئر کیجیے

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے