نمایاں اردو نقاد، مغربی ادب کے مبصر، اسلامی مفکر، ادیب، ماہرِ لسانیات، بیسویں صدی میں اردو تنقید کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرنے والے، امریکی، انگریزی، فرانسیسی اور روسی ادب کے اہم کلاسیکی متون کے مترجم

فن برائے فن ہر قسم کی آسانیوں، ترغیبوں اور مفادوں سے محفوظ رہ کرانسانی زندگی کی بنیادی حقیقتوں کوڈھونڈنے کی خواہش کا نام ہے۔
شیئر کیجیے
فسادات کے متعلق جتنا بھی لکھا گیا ہے اس میں اگر کوئی چیز انسانی دستاویز کہلانے کی مستحق ہے تو منٹو کے افسانے ہیں۔
شیئر کیجیے
آرٹ بنفسہ زندگی کی جستجو ہے۔
شیئر کیجیے
انقلاب کا اصلی مفہوم خونریزی اور تخریب نہیں، نہ محض کسی نہ کسی طرح کی تبدیلی کو در اصل انقلاب کہتے ہیں۔ یہ تو انقلاب کے سب سے سستے معنی ہیں۔ اصلی انقلاب تو بغیر خون بہائے بھی ہو سکتا ہے۔
شیئر کیجیے
ہم کتنے اور کس قسم کے الفاظ پر قابو حاصل کر سکتے ہیں، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہمیں زندگی سے ربط کتنا ہے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.