Nadeem ahmad's Photo'

ندیم احمد

1979 | کولکاتا, ہندوستان

تنقید نگار اور شاعر

تنقید نگار اور شاعر

غزل 8

اشعار 6

معلوم نہیں نیند کسے کہتے ہیں لیکن

کرتا تو ہوں اک کام میں سونے کی طرح کا

کچھ دنوں دشت بھی آباد ہوا چاہتا ہے

کچھ دنوں کے لیے اب شہر کو ویرانی دے

عشق میں خیر تھا جنوں لازم

اب کوئی دوسرا ہنر بھی کروں

مضمون 1

 

ای- کتاب 19

بازیافت

 

2005

کلیات غلام عباس

 

2016

تعبیروتفہیم

 

2003

"کولکاتا" کے مزید شعرا

  • روہت سونی تابش روہت سونی تابش
  • امام اعظم امام اعظم
  • فراغ روہوی فراغ روہوی
  • ف س اعجاز ف س اعجاز
  • اظہر قادری اظہر قادری
  • ابراہیم ہوش ابراہیم ہوش
  • رنجور عظیم آبادی رنجور عظیم آبادی
  • حبیب ہاشمی حبیب ہاشمی
  • پونم سوناچھاترا پونم سوناچھاترا
  • ساجد اختر ساجد اختر