سورج نرائن مہر کے اشعار
بزم دنیا میں نہیں نام کو جمعیت دل
مطمئن آئے تھے ہم اور پریشاں نکلے
آپ ہوں جلوہ نما رات کو مہتابی پر
ہم بھی تو دیکھیں کہ کیوں کر مہ تاباں نکلے
آپ کی بزم میں ہم آپ سے ملنے کے لئے
خوش خوش آئے تھے مگر کیا ہی پشیماں نکلے
-
موضوع : رسوائی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ