noImage

سید غلام محمد مست کلکتوی

1896 - 1941 | کولکاتا, ہندوستان

اشعار 3

سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد

رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد

  • شیئر کیجیے

مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے

کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے

a seed has to bite the dust to become a flower

  • شیئر کیجیے

کچھ دوست سے امید نہ اندیشۂ دشمن

ہوگا وحی جو کچھ مری قسمت میں لکھا ہے

  • شیئر کیجیے
 

تصویری شاعری 1

سرخ_رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد

 

"کولکاتا" کے مزید شعرا

  • وحشتؔ رضا علی کلکتوی وحشتؔ رضا علی کلکتوی
  • اعزاز افصل اعزاز افصل
  • سالک لکھنوی سالک لکھنوی
  • شہناز نبی شہناز نبی
  • فراغ روہوی فراغ روہوی
  • پرویز شاہدی پرویز شاہدی
  • یوسف تقی یوسف تقی
  • جرم محمد آبادی جرم محمد آبادی
  • روہت سونی تابش روہت سونی تابش
  • وکیل اختر وکیل اختر