aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaiKH"
ساغر_شکن ہے شیخ_بلا_نوش کی نظرشیشے کو زیر_دامن_رنگیں چھپا کے لا
شیخ_صاحب برہمن سے لاکھ برتیں دوستیبے_بھجن گائے تو مندر سے ٹکا ملتا نہیں
کیا جانے داب صحبت از خویش رفتگاں کامجلس میں شیخ_صاحب کچھ کود جانتے ہیں
دیکھ لیتے جو انہیں تو مجھے رکھتے معذورشیخ_صاحب مگر اس بزم میں جا ہی نہ سکے
شیخ_صاحب کو روز کی روٹیرات بھر کی بدی سے ملتی ہے
اقتضا فطرت کا رکتا ہے کہیں اے ہم_نشیںشیخ_صاحب کو بھی آخر کار_شب کرنا پڑا
شیخ و پیر_مغاں کی خدمت میںدل سے اک اعتقاد ہے ہم کو
چلو گمراہیوں کی روئی بھر لو اپنے کانوں میںسنا ہے شیخ_صاحب آج کچھ فرمانے والے ہیں
پانی میں شکر گھول کے پیتا تو ہے اے شیخخاطر سے ملا دے مری دو گھونٹ شراب اور
شوقیؔ تجھے مل جائیں_گے شیخ اور برہمناس شہر کے میخانے میں آ صبح سے پہلے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books