aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'naved'"
میر احمد نوید
born.1955
شاعر
افضال نوید
علی الدین نوید
born.1944
نوید رضا
ابن منیب
born.1979
مصنف
نوید ملک
رخشندہ نوید
born.1959
نوید فدا ستی
born.1982
احمد نوید
نوید امام
born.2000
اقبال نوید
born.1953
سیمان نوید
علیم صبا نویدی
born.1942
زاہد نوید
نوید جعفری
born.1968
آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھیمیں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا
مرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کروجو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
نوید سر خوشی جب آئے گی اس وقت تک شایدہمیں زہر غم ہستی گوارا ہو چکا ہوگا
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نویدوہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
نوید کامرانی لا رہے ہیں ریس کے گھوڑےمسرت کے ترانے گا رہے ہیں ریس کے گھوڑے
'नवेद'نویدؔ
pen name
اگر اب بھی نہ جاگے تو
شمس نوید عثمانی
ترجمہ
کیا ہم مسلمان ہیں
اسلامیات
نوید فکر
سید سبط حسن
مقالات/مضامین
مصحف
مجموعہ
سراغ زندگی
محمد نوید مرزا
افسانہ
اردو نظم کے سلسلے
نظم
اقبال شناسی اور آغا صادق
نوید حسن
تحقیق
نوید عصر لینن
نیاز حیدر
پاکستان میں اردو شاعری
تنقید
پروفیسر ہارون خاں شروانی کی اردو خدمات
صادق نوید
نئے دور کا معمار
صدف تمام ریت ریت
غزل
مقدر کا ستارہ
نوید سحر
حامد حسن شاد
فہیم جوگاپوری
مجھے اب نوید سحر نہ دےمجھے اب فریب نظر نہ دے
جدا ہوئے تو جدائی میں یہ کمال بھی تھاکہ اس سے رابطہ ٹوٹا بھی تھا بحال بھی تھا
سرگشتگی میں عالم ہستی سے یاس ہےتسکیں کو دے نوید کہ مرنے کی آس ہے
میرا وجود جذب ہوا تیرے جسم میںاب مجھ کو اپنے جسم کے اندر تلاش کر
نوید امن ہے بیداد دوست جاں کے لیےرہی نہ طرز ستم کوئی آسماں کے لیے
نہیں ہے سایہ کہ سن کر نوید مقدم یارگئے ہیں چند قدم پیشتر در و دیوار
خود نوید زندگی لائی قضا میرے لیےشمع کشتہ ہوں فنا میں ہے بقا میرے لیے
ہر اک جرم محبت اس نگاہ لطف کے صدقےنوید عافیت لے کر خطا کرنے کا وقت آیا
نوید جاں فزا ہے کیا خبر قاتل کے آنے کیبتاؤ تو سہی تم داغؔ ایسے شادماں کیوں ہو
لایا نہیں ہنوز نوید وصال دوستہم شکوہ سنج سستی پیک سبا کے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books