Afzaal Naveed's Photo'

معاصر پاکستانی شاعرو ں میں شامل

معاصر پاکستانی شاعرو ں میں شامل

غزل 20

اشعار 19

میں نے بچپن کی خوشبوئے نازک

ایک تتلی کے سنگ اڑائی تھی

خالی ہوا گلاس نشہ سر میں آ گیا

دریا اتر گیا تو سمندر میں آ گیا

رہتی ہے شب و روز میں بارش سی تری یاد

خوابوں میں اتر جاتی ہیں گھنگھور سی آنکھیں

دروازے تھے کچھ اور بھی دروازے کے پیچھے

برسوں پہ گئی بات مہینوں سے نکل کر

ایسے کچھ دن بھی تھے جو ہم سے گزارے نہ گئے

واپسی کے کسی سامان میں رکھ چھوڑے ہیں

کتاب 4

دروازے تھے کچھ اور بھی

 

2018

لا معلوم

 

 

مجھ پر وجود آیا ہوا

 

2019

سمندر بات کرتا ہے

 

2017

 

"ٹورنٹو" کے مزید شعرا

  • حمایت علی شاعر حمایت علی شاعر
  • رفیع رضا رفیع رضا
  • نسیم سید نسیم سید
  • کاظم واسطی کاظم واسطی
  • روبینہ فیصل روبینہ فیصل
  • خالد سہیل خالد سہیل
  • عرفانہ عزیز عرفانہ عزیز
  • ولی عالم شاہین ولی عالم شاہین