Shahzad Ahmad's Photo'

شہزاد احمد

1932 - 2012 | لاہور, پاکستان

نئی اردو غزل کے اہم ترین پاکستانی شاعروں میں نمایاں

نئی اردو غزل کے اہم ترین پاکستانی شاعروں میں نمایاں

غزل 93

اشعار 195

گزرنے ہی نہ دی وہ رات میں نے

گھڑی پر رکھ دیا تھا ہاتھ میں نے

  • شیئر کیجیے

چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک

لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے

  • شیئر کیجیے

آنکھ رکھتے ہو تو اس آنکھ کی تحریر پڑھو

منہ سے اقرار نہ کرنا تو ہے عادت اس کی

ہزار چہرے ہیں موجود آدمی غائب

یہ کس خرابے میں دنیا نے لا کے چھوڑ دیا

جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا

تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا

کتاب 16

ادھ کھلا دریچہ

 

1977

مجموعہ مراثی

 

1979

پاکستانی ادب 1990

انتخاب: شعر

1991

رنگ غزل

ہند و پاک کی اردو غزل ۱۹۴۷ تا ۸۸

1989

چہارسو

شہزاد احمد نمبر: جلد-018

2009

مخزن

شمارہ نمبر 002

2010

مخزن

شمارہ نمبر۔002

2010

مخزن

شمارہ نمبر 001

2010

مخزن

شمارہ نمبر۔001

2012

مخزن

شمارہ نمبر۔001

2010

تصویری شاعری 6

بگڑی ہوئی اس شہر کی حالت بھی بہت ہے جاؤں بھی کہاں اس سے محبت بھی بہت ہے

نیند آتی ہے اگر جلتی ہوئی آنکھوں میں کوئی دیوانے کی زنجیر ہلا دیتا ہے

گزرنے ہی نہ دی وہ رات میں نے گھڑی پر رکھ دیا تھا ہاتھ میں نے

 

ویڈیو 10

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
Gaye khurshid ko kisne pukaara

شہزاد احمد

پیار کے رنگ_محل برسوں میں تیار ہوئے

شہزاد احمد

چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی

شہزاد احمد

ڈوب جائیں_گے ستارے اور بکھر جائے_گی رات

شہزاد احمد

یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑے

شہزاد احمد

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • عبید اللہ علیم عبید اللہ علیم ہم عصر
  • شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی ہم عصر
  • زہرا نگاہ زہرا نگاہ ہم عصر
  • زبیر رضوی زبیر رضوی ہم عصر
  • جون ایلیا جون ایلیا ہم عصر

"لاہور" کے مزید شعرا

  • ظفر اقبال ظفر اقبال
  • علامہ اقبال علامہ اقبال
  • ناصر کاظمی ناصر کاظمی
  • حبیب جالب حبیب جالب
  • احمد ندیم قاسمی احمد ندیم قاسمی
  • نبیل احمد نبیل نبیل احمد نبیل
  • احسان دانش احسان دانش
  • سیف الدین سیف سیف الدین سیف
  • شاہین عباس شاہین عباس
  • امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد