تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",nAmL"
انتہائی متعلقہ نتائج ",naml"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",naml"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
vaadii-e-naml
वादी-ए-नम्लوادیِ نَمل
چیونٹیوں کی وادی جہاں حضرت سلیمان ؑنے چیونٹیوں سے خطاب کیا تھا ، (رک) وادی النمل ۔
naml-ul-ahmar
नम्ल-उल-अहमरنَمْلُ الاَحمَر
سرخی مائل چیونٹی، سرخ چیونٹی
vaadii-un-naml
वादीउन्नम्लوادِیُ النَّمْل
ایک وادی جو شام کے علاقے میں ہے ، حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کی آمد پر ایک چیونٹی (نمل) کی بات پر اس کا یہ نام پڑ گیا ، قرآن شریف میں اس واقعے کا ذکر سورۃُ النمل میں ہے ۔