aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آبائی"
اکبر الہ آبادی
1846 - 1921
شاعر
جگر مراد آبادی
1890 - 1960
جوش ملیح آبادی
1898 - 1982
معراج فیض آبادی
1941 - 2013
شاد عظیم آبادی
1846 - 1927
بسمل عظیم آبادی
1901 - 1978
سراج اورنگ آبادی
1712 - 1764
پرنم الہ آبادی
1940 - 2009
مبارک عظیم آبادی
1896 - 1959
قمر جلال آبادی
1917 - 2003
منیر شکوہ آبادی
1814 - 1880
حیرت الہ آبادی
1835 - 1892
رازؔ الٰہ آبادی
1929 - 1996
افضل الہ آبادی
born.1984
حسرتؔ عظیم آبادی
1727 - 1795
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
چند متفرق واقعات: ایک مرتبہ مرزا نے اڑنے کی بھی کوشش کی لیکن ہوائی جہاز وغیرہ سے کام نہیں لیا کسی اور طریقے سے اڑے جس کا نسخہ اور ترکیب استعمال وغیرہ سینہ بہ سینہ ان تک پہنچ کر ان کے ساتھ ہی دفن ہوگئے۔ بہرحال اڑے تو سہی لیکن...
راحتاں کو اس کے باپ کے ذریعے پتہ چلا تھا کہ آج سے کوئی آدھی صدی ادھر کی بات ہے، گاؤں کا ایک نوجوان پٹواری مائی تاجو کو یہاں لے آیا تھا۔ کہتے ہیں مائی تاجو ان دنوں اتنی خوبصورت تھی کہ اگر وہ بادشاہوں کا زمانہ ہوتا تو مائی...
بیگم، تم نے کچھ کچھ میری زبان سیکھنی شروع کی ہے تو سلجھ گئے ہو ورنہ وہ آغائی اردو کسے یاد ہوسکتی ہے۔ ”ناخن تیشۂ مضراب نہیں۔ نہ جانے کیا تھا، حکیم عیش کی بیوی کچھ سنا رہی تھی۔“ میرزا، (بگڑ کر) کیا بیہودگی ہے۔ میرا شعر کب ہے؟ یہ...
میں گرانٹ میڈیکل کالج کلکتہ میں ڈاکٹری کا فائنل کورس کر رہا تھا اور اپنے بڑے بھائی کی شادی پر چند روز کے لئے لاہور آ گیا تھا۔ یہیں شاہی محلے کے قریب کوچہ ٹھاکر داس میں ہمارا جہاں آبائی گھر تھا، میری ملاقات پہلی بار تائی ایسری سے ہوئی۔...
نئی نظم کو موضوعاتی اوراسلوبیاتی لحاظ سے ثروت مند بنانے میں اہم کردار ادا کیا
بہار کے ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر
پڑھیے شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کے 20 بہترین شعر
आबाईآبائی
ancestral
ख़ानदानी/पैतृक/पुश्तैनी
یادوں کی برات
خود نوشت
ناموس
مجموعہ
اکبر الہ آبادی کے لطیفے
لطیفے
شاد کی کہانی شاد کی زبانی
اکبر الہ آبادی
خواجہ محمد زکریا
تنقید
باقیات جگر
باقیات
الاؤ
سہیل عظیم آبادی
افسانہ
مقابلہ آرائی
عبدالباری ایم کے
بیت بازی
پھول دیکھے نہ گئے
کلیات شاد
کلیات
سہیل عظیم آبادی اور ان کے افسانے
وہاب اشرفی
مرتبہ
افادات ابن عربی
محی الدین ابن عربی
فلسفہ تصوف
آئینہ حقیقت نما
اکبر شاہ خاں نجیب آبادی
ہندوستانی تاریخ
نظیر اکبر آبادی ان کا عہد اور شاعری
ابواللیث صدیقی
شاعری تنقید
(ڈاکٹر (مس) پدما میری ابراہام کٌرین۔ عمر ۲۹ سال۔ تعلیم، ایم۔ ایس۔ سی۔ (مدراس) پی ایچ۔ ڈی (کولمبیا) قد، پانچ فٹ ۲ انچ۔ رنگت، گندمی۔ آنکھیں، سیاہ۔ بال، سیاہ۔ شناخت کا نشان، بائیں کنپٹی پر بھورا تل۔ وطن، کوچین (ریاست کیرالا)۔ مادری زبان، ملیالم۔ آبائی مذہب، سیرین چرچ آف مالا...
دھوپ بولی کہ میں آبائی وطن ہوں تیرامیں نے پھر سایۂ دیوار کو زحمت نہیں دی
ماں جی کا آبائی وطن تحصیل روپڑ ضلع انبالہ میں ایک گاؤں منیلہ نامی تھا۔ والدین کے پاس چند ایکڑ اراضی تھی۔ ان دنوں روپڑ میں دریائے ستلج سے نہر سرہند کی کھدائی ہو رہی تھی۔ نانا جی کی اراضی نہر کی کھدائی میں ضم ہو گئی۔ رو پڑ میں...
مگر برقعہ سے بھی زیادہ وہ جس کی فکر میں گھلتی تھیں وہ تھی ان کی اکلوتی نواسی ننھی۔ کڑک مرغی کی طرح نانی پر پھیلائے اسے پوٹے تلے دابے رہتیں۔ کیا مجال جو نظر سے اوجھل ہوجائے مگر جب ہاتھ پیروں نے جواب دے دیا اور محلہ والے چوکنے...
چار مہینے ہونے آئے تھے۔ شہر کا کوئی لائق ڈاکٹر بچا ہوگا جس نے ہماری مالی تکالیف میں حسب لیاقت اضافہ نہ کیا ہو۔ لیکن بائیں کہنی کا درد کسی طرح کم ہونے کا نا م نہ لیتا تھا۔ علاج نے جب شدت پکڑی اورمرض نے پیچیدہ ہو کر مفلسی...
روایت ہے کہ آبائی مکانوں پر ستارہبہت روشن مگر نمناک و افسردہ ملے گا
مجھے نیند آرہی تھی اور میں نک کے اس وظیفے سے اکتا چکی تھی۔ میں نے مچھر دانی کے پردے گراتے ہوئے کہاں۔ ’’ایک بات بتاؤ۔ تم کو اس قدر شدید عشق ہے اپنے اس نک سے،تو تم نے اس سے شادی کیوں نہ کرلی؟ اب تک کیوں جھک مارتی...
وہ میرے پاس آکر بیٹھے اور ابا جان کی خیریت پوچھی۔۔۔ ’’ابا جان کا تو کئی سال ہوئے انتقال ہوگیا، اقبال بھائی!‘‘ میں نے کہا۔ یہ سن کو وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ اردو سیکشن کے اراکین نے ان کو روتا دیکھ کر خاموشی سے اپنے اپنے کاغذات پر...
علمی اور ادبی گفتگو سے خان صاحب کا قبائلی خون کھولنے لگتا۔ اکثر فرماتے، ’’تمہاری علمناک باتیں سن سن کر میرے سر میں تو دانائی کے گومڑے (BUMPS) نکل آئے۔ ٹوپی تنگ ہوگئی ہے۔ کوئی بھی اوٹ پٹانگ شعر پڑھ دے تو اس طرح جھومنے لگتے ہو جیسے۔۔۔ کیا نام...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books