Afzal Allahabadi's Photo'

افضل الہ آبادی

1984 | الہٰ آباد, ہندوستان

غزل 20

اشعار 15

میں چاہتا تھا کہ اس کو گلاب پیش کروں

وہ خود گلاب تھا اس کو گلاب کیا دیتا

ابھی تو اس کا کوئی تذکرہ ہوا بھی نہیں

ابھی سے بزم میں خوشبو کا رقص جاری ہے

  • شیئر کیجیے

اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہے

مجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے

قطعہ 27

ای- کتاب 1

چراغوں میں لہو

 

 

 

تصویری شاعری 2

دکھا نہ خواب حسیں اے نصیب رہنے دے میں اک غریب ہوں مجھ کو غریب رہنے دے مریض_عشق ہوں مجھ کو دوا سے کیا مطلب نہ کر علاج مرا اے طبیب رہنے دے

 

شعرا متعلقہ

  • سالم سلیم سالم سلیم ہم عصر

شعرا کے مزید "الہٰ آباد"

  • نظیر الہ بادی نظیر الہ بادی
  • ظفر انصاری ظفر ظفر انصاری ظفر
  • اعظم کریوی اعظم کریوی
  • وحید الہ آبادی وحید الہ آبادی
  • اتکرش مسافر اتکرش مسافر
  • خواجہ جاوید اختر خواجہ جاوید اختر
  • ہینسن ریحانی ہینسن ریحانی
  • فرخ جعفری فرخ جعفری
  • عتیق الہ آبادی عتیق الہ آبادی
  • عبد الحمید عبد الحمید