aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اجزا"
روح افزا رحمان
مصنف
منموہن لال عجز
راحت افزا بخاری
مدیر
شمیم جالندھری
افسر ہمزہ پوری
دوشیزہ روح افزا
مرکزی سیرۃ الزا کمیٹی، حیدرآباد
ناشر
ہجرہ انٹر نیشنل پبلیشرز، لاہور
پاکستان قومی ہجرہ کمیٹی، اسلام آباد
شمیم افزا قمر
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیبموت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا
یہ بے حسی تو مری ضد تھی میرے اجزا سےکہ مجھ میں اپنے تعاقب کا ڈر نہ رہ جائے
پھرایا فکر اجزا نے اسے میدان امکاں میںچھپے گی کیا کوئی شے بارگاہ حق کے محرم سے
(۳) حتیٰ الامکان تشبیہ استعارہ دخل نہ پائیں۔ یہ چیزیں شاعر کی عجز طبیعت کا پتہ دیتی ہیں۔ (۸) غزل کے جتنے مضامین ہوں داخلی ہوں۔۔۔...
فن کارکی سب سے بڑی قوت اس کا تخیل ہوتا ہے ۔ وہ اسی کے سہارے نئے جہانوں کی سیرکرتا ہے اورگزرے ہوئے وقت کی کیفیتوں کو پوری شدت کے ساتھ تخلیقی بساط پر پھیلاتا ہے ۔ بچپن ، اس کےجذبات واحساسات اوراس کی معصومیت کا جوایک سچا اظہار شاعری میں نظرآتا ہے اس کی وجہ بھی یہی ہے ۔ ہم بچپن اوراس کی کیفیتوں کومحسوس کرسکتے ہیں لیکن زبان نہیں دے سکتے ، بچپن کو موضوع بنانے والی یہ شاعری ہمارے اسی عجز کا بدل ہے ۔
فن کارکی سب سے بڑی قوت اس کا تخیل ہوتا ہے ۔ وہ اسی کے سہارے نئے جہانوں کی سیرکرتا ہے اورگزرے ہوئے وقت کی کیفیتوں کو پوری شدت کے ساتھ تخلیقی بساط پر پھیلاتا ہے ۔ بچپن ، اس کےجذبات واحساسات اوراس کی معصومیت کا جوایک سچا اظہار شاعری میں نظرآتا ہے اس کی وجہ بھی یہی ہے۔ ہم بچپن اوراس کی کیفیتوں کومحسوس کرسکتے ہیں لیکن زبان نہیں دے سکتے ، بچپن کو موضوع بنانے والی یہ شاعری ہمارے اسی عجز کا بدل ہے۔
अज्ज़ाاجزا
Particles, ingredients, constituents
तत्व
اردو علم ہجا و علم عروض جدید
عبد الرحمٰن خان
زبان
دلی کا اجڑا ہوا لال قلعہ
ناصر نذیر فراق دہلوی
مضامین
تاج کے ڈرامے۔ انارکلی پر ایک نظر
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
یادوں کے سرگم
مظفر علی سید
خاکے/ قلمی چہرے
تذکرہ مسرت افزا
ابوالحسن امیرالدین
سفر نامہ
تسبیح عزا
عشرت رضوی لکھنوی
تاریخ راحت افزا
سید محمد علی الحسینی
اجلا آنچل
کرتار سنگھ دگل
ناول
شمارہ نمبر-018
احسن سلیم
اجرا، کراچی
ترجمہ
تاریخ عبرت افزا
مرزا علی رضا محزوں
اجلا انسان میلی روحیں
افسر آذر
افسانہ / کہانی
مراسم عزا کا ثبوت اور آثار شہادت
Sep 1956
سہ رسائل معرفت افزا
شاہ ابو الحسن زید فاروقی
نور افزا
اسلامیات
اجزا بدن کے جتنے تھے پانی ہو بہہ گئےآخر گداز عشق نے ہم کو بہا دیا
ایک عمدہ شعر میں بہت سی باتیں پائی جاتی ہیں۔ اس میں وزن ہوتا ہے، محاکات ہوتی ہے یعنی کسی چیز یا کسی حالت کی تصویر کھینچی جاتی ہے، خیال بندی ہوتی ہے، الفاظ سادہ اور شیریں ہوتے ہیں، بندش صاف ہوتی ہے، طرز ادا میں جدت ہوتی ہے، لیکن...
ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تماممہر گردوں ہے چراغ رہ گزار باد یاں
تو خاک کي مٹھي ہے ، اجزا کي حرارت سے برہم ہو، پريشاں ہو ، وسعت ميں بياباں ہو
ان معاملات کی تفصیل کے لیے وسودھا ڈالمیا کی کتاب ملاحظہ ہو جو ۱۹۹۷ میں دہلی آکسفورڈ یونیورسٹی پریس سے شائع ہوئی ہے۔ The Nationalization of Hindu Tradition Bharatendu Hirishchandra and Nineteenth Century Banaras اس کے علاوہ ساگری سین گپتا کی پی ایچ ڈی تھیسس بھی دیکھی جا سکتی ہے۔...
سر سید احمد خاں غالباً پہلے دانشور ہیں جنہوں نے تہذیب کا وہ مفہوم پیش کیا جو ۱۹ ویں صدی میں مغرب میں رائج تھا۔ انہوں نے تہذیب کی جامع تعریف کی اور تہذیب کے عناصر و عوامل کا بھی جائزہ لیا۔ چنانچہ اپنے رسالے’’تہذیب الاخلاق‘‘ کے اغراض و مقاصد...
مابعدِ جدیدیت کا فکری رجحان ایک سلبی رویے کا پروردہ ہے۔ اس رویے کا مرکزِ تحریک موجود سے اعراض اور مطلوب کو حتمیت کے ساتھ متعین کرنے سے گریز ہے۔ مابعد جدیدیت کے اساطین میں نٹشے، ہائیڈیگر اور سارتر ہیں ان سب کے ہاں مذکورہ بالا حقیقت کو آسانی سے...
ایتلاف الوزنِ مع المعنی ترکیب الفاظ کے لحاظ سے شعر کی بڑی خوبی یہ ہے کہ کلام کے اجزا کی جواصلی ترتیب ہے وہ بحال خودقائم رہے، مثلا فاعل، مفعول، مبتدا،خبر، متعلقات فعل جس ترتیب کے ساتھ ہروقت بول چال میں آتے ہیں، یہی ترتیب شعر میں باقی رہے۔ اگرچہ...
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
غالبؔ نے خیال بندی کو معراج کمال تک پہنچا دیا۔ ان کے زمانے میں ۱۸۵۷ء کا سانحہ رونما ہوا جس نے ہماری تاریخ ادب کے تسلسل کو منقطع کر دیا۔ کلاسیکی شعریات، کلاسیکی اقدار حیات، کلاسیکی تصور کائنات، ان سب چیزوں پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ پھر ان میں سے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books