aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اختلاف"
شہریار
1936 - 2012
شاعر
اخلاق بندوی
born.1964
اتباف ابرک
مصنف
اخلاق احمد آہن
born.1974
اخلاق احمد
born.1957
اخلاق ساغری
خالد اخلاق
born.1978
اخلاق عاطف
کنور اخلاق محمد خاں شہر یار
born.1936
اخلاق احمد اخلاق
born.1972
میرزا اختیار حسین کیف نیازی
اخلاق حسین دہلوی
اخلاق دہلوی
اخلاق حسین عارف
died.1992
انجمن اشاعت اختلاف جشن صلح، دہلی
ناشر
ہو چلا تھا جب مجھ کو اختلاف اپنے سےتو نے کس گھڑی ظالم میری ہم نوائی کی
ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھےوا کر سکا مگر لب گویا نہ تو نہ میں
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
خود اپنے دل سے یہی اختلاف ہے میراکہ میں غموں کو غبارے نہیں سمجھتا ہوں
اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوامگر یہ دل تری جانب سے صاف بھی نہ ہوا
عورت کو موضوع بنانے والی شاعری عورت کے حسن ، اس کی صنفی خصوصیات ، اس کے تئیں اختیار کئے جانے والے مرداساس سماج کے رویوں اور دیگر بہت سے پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے ۔ عورت کی اس کتھا کے مختلف رنگوں کو ہمارے اس انتخاب میں دیکھئے ۔
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
نام خواجہ محمد امیر، تخلص صباؔ ۔۱۴؍اگست۱۹۰۸ ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا آغاز ۱۹۲۰ء سے ہوا اور اپنے عربی فارسی کے استاد اخضر اکبرآبادی کی شاگردی اختیار کی۔ ۱۹۳۰ء میں محکمہ تعلیم میں بطور کلرک ملازم ہوگئے۔ بعدازاں متعدد تجارتی اور کاروباری اداروں سے منسلک رہے۔ تقسیم ہندکے بعد پاکستان آگئے اور کراچی میں بودوباش اختیار کی۔۱۹۶۱ء میں تقریباً ایک برس محترمہ فاطمہ جناح کے پرائیوٹ سکریٹری رہے۔ بھر جناح کالج اور دوسرے تعلیمی اداروں میں ۱۹۷۳ء تک کام کرتے رہے۔ غزل، رباعی، نظم ، مرثیہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔ وہ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ ان کے مجموعہ ہائے کلام’’اوراق گل‘‘ اور ’’چراغ بہار‘‘ کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے پورے دیوان غالب کی تضمین کے علاوہ عمر خیام کی کوئی بارہ سو رباعیات کو اردو رباعی میں ترجمہ کیا ہے جس کا ایک مختصر انتخاب ’دست زرفشاں‘ کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ صبا صاحب کے ترجمے کی دوسری کتاب’’ہم کلام‘‘ ہے جس میں غالب کی رباعیات کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ ان کی مرثیوں کی تین کتابیں ’سربکف‘، ’شہادت‘اور ’خوناب‘ کے نام سے شائع ہوچکی ہیں۔ صبا اکبرآبادی ۲۹؍اکتوبر۱۹۹۱ء کو اسلام آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
इख़्तिलाफ़اختلاف
difference, discord, dissension, disagreement
فن شاعری
شاعری تنقید
اختلاف امت اور صراط مستقیم
محمد یوسف لدھیانوی
اسلامیات
فقہی اختلاف اور شاہ ولی اللہ کا موقف
محمد فہیم اختر ندوی
آفتاب ہوں میں
غزل
مضمون نگاری
مضامين و خاكه
امام غزالی کا فلسفۂ مذہب و اخلاق
سید حسین قادری
اخلاقیات
ریڈیو ڈرامے کا فن
اخلاق اثر
ڈرامہ تنقید
اخلاق اور فلسفہ اخلاق
محمد حفظ الرحمن سیوہاروی
اسلام میں آزاد رائے اور آداب اختلاف
سید عبدالباری
اختلاف نسخ کلیات ولی
نور الحسن ہاشمی
مکارم اخلاق
رضی الدین الطبرسی
اخلاق محسنی
ملا حسین واعظ کاشفی
روح بلاغت
دیگر
اختلاف جہاں کا رنج نہ تھادے گئے مات ہم خیال ہمیں
بڑی بڑی عمارتیں آنے لگیں۔ یہ عدالت ہے۔ یہ مدرسہ ہے۔ یہ کلب گھر ہے۔ اتنے بڑے مدرسے میں کتنے سارے لڑکے پڑ ھتے ہوں گے۔ لڑکے نہیں ہیں جی بڑے بڑے آدمی ہیں۔ سچ ان کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں۔ اتنے بڑے ہوگئے اب تک پڑھنے جاتے ہیں۔ آج...
میں دے رہا ہوں تجھے خود سے اختلاف کا حقیہ اختلاف کا حق ہے مخالفت کا نہیں
پیر مغاں سے ہم کو کوئی بیر تو نہیںتھوڑا سا اختلاف ہے مرد خدا کے ساتھ
رہے خیال کہ آئے نہ احترام میں فرقاگر کسی سے ترا اختلاف ہو جائے
تزئین کائنات کا باعث وہی بنےدنیا سے اختلاف کی جرأت جنہوں نے کی
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرحپھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا
حاضرین ابھی دل ہی دل میں حسد سے جلے جارہے تھے کہ ہائے، مرحوم کی آئی ہمیں کیوں نہ آگئی کہ دم بھر کو بادل کے ایک فالسئی ٹکڑے نے سورج کو ڈھک لیا اورہلکی ہلکی پھوارپڑنےلگی۔ منشی جی نے یکبارگی بیری کے پتّوں کا پھوک نگلتے ہوئے اس کومرحوم...
اس کو تھا سخت اختلاف زیست کے متن سے سو وہبر سر حاشیہ رہا اور کمال کر گیا
اس کے بعد کے واقعات ذرا بحث طلب سے ہیں اور ان کے متعلق روایات میں کسی قدر اختلاف ہے، بہرحال اس بات کا تو مجھے یقین ہے اور میں قسم بھی کھا سکتا ہوں کہ آنکھیں میں نے کھول دی تھیں۔ پھر یہ بھی یاد ہے کہ ایک نیک...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books