aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اسراف"
مجروح سلطانپوری
1919 - 2000
شاعر
اسرار الحق مجاز
1911 - 1955
ابن صفی
1928 - 1980
مصنف
محسن اسرار
born.1948
اسرار جامعی
1937 - 2020
اسرار زیدی
اسرارالحق اسرار
ریاست علی اسرار
اسرار عالم
اسرار احمد
اسرار اکبر آبادی
born.1938
اسرار کفیل
اسرار دانش
born.1974
اسرار سیفی
born.1963
اسرار اشفاق
روشنائی کا شاندار اسرافسیدھے سیدھے سے کچھ سیہ دھبے
جو شخص بہت کم خور ہو، وہ دوسروں کو بہت کھاتے دیکھ کر یا تو جلتا بھنتا ہے یا بہت خوش ہوتا ہے۔ قائد اعظم دوسری قبیل کے کم خوروں میں تھے۔ وہ دوسروں کو کھلا کر دلی مسرت محسوس کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ ہر روز سو روپے...
اسراف نے ارباب تمول کو ڈبویاعالم کو تفاخر نے تو زاہد کو ریا نے
اسراف کے جو ہیں شیدائی شیطان کے ہوتے ہیں بھائیپیسوں کا لٹانا آساں ہے پیسوں کا کمانا مشکل ہے
کاؤنٹ رووالوف: جہاں پناہ! میں شہزادہ عالم کوکچھ نصیحت کررہا ہوں۔پرنس پال: جہاں پناہ! کاؤنٹ رووالوف اسراف کا ایک نمونہ ہے جس چیز کی اسے زیادہ ضرورت ہو وہی لوگوں کو بخشتا ہے(کاغذات زار کے حضور میز پر رکھتا ہے) مجھے امید ہے جہاں پناہ انہیں پسند فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔’’ عوام الناس سے محت‘‘’’ عوام کا شفیق باپ‘‘’’ مارشل لاء‘‘ اور حسب دستور اللہ تعالیٰ کی نسبت آخری سطور اب تو صرف اعلیٰ حضرت کے دستخط ہونے باقی ہیں۔
دنیا کو ہم سب نے اپنی اپنی آنکھ سے دیکھا اور برتا ہے اس عمل میں بہت کچھ ہمارا اپنا ہے جو کسی اور کا نہیں اور بہت کچھ ہم سے چھوٹ گیا ہے ۔ دنیا کو موضوع بنانے والے اس خوبصورت شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ دنیا سے وابستہ ایسے اسرار سے واقف ہوں گے جن تک رسائی صرف تخلیقی اذہان ہی کا مقدر ہے ۔ ان اشعار کو پڑھ کر آپ دنیا کو ایک بڑے سیاق میں دیکھنے کے اہل ہوں گے
دنیا کو ہم سب نے اپنی اپنی آنکھ سے دیکھا اور برتا ہے اس عمل میں بہت کچھ ہمارا اپنا ہے جو کسی اور کا نہیں اور بہت کچھ ہم سے چھوٹ گیا ہے ۔ دنیا کو موضوع بنانے والے اس خوبصورت شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ دنیا سے وابستہ ایسے اسرار سے واقف ہوں گے جن تک رسائی صرف تخلیقی اذہان ہی کا مقدر ہے ۔ ان اشعار کو پڑھ کر آپ دنیا کو ایک بڑے سیاق میں دیکھنے کے اہل ہوں گے ۔
इसराफ़ करनाاِسراف کَرنا
to waste, spend lavishly
کلیات مجاز
کلیات
شرح اسرار خودی
یوسف سلیم چشتی
شرح
اسرار خودی
علامہ اقبال
ترجمہ
عکس اسرار خودی
پر اسرار مقدمہ
فرانز کافکا
ناول
اسرار الکیمیا
طب
چہل اسرار
میر سید علی ہمدانی
شاعری
غالب کی شاعری میں تشبیہات واستعارات
آئینہ اسرار معرفت
شاہ شمس الدین
شرح اسرار ورموز
خواجہ حمید یزدانی
دی سیکریٹس آف دی سیلف
اسرار شریانیہ
حافظ محمد عبدالوہاب انصاری
اخبار الاخیار فی اسرار الابرار
عبد الحق محدث دہلوی
تذکرہ
افسانہ نگار کی مثال اس نوکر کی ہے جسے انجیل کے مطابق اس کے مالک نے ایک تھیلی دی تھی، جس کی اس نے دو تھیلیاں کردیں اور شاعر کی مثال اس نوکر کی ہے جس نے ایک کی تین تھیلیاں بنا ڈالیں۔ زبان ایک دولت ہے۔ شعر اس کو...
خمیازہ ہے اس عادت اسراف کا اور بسجو بے سر و سامانی ہے سامان سے آگے
اس صوتیاتی تجزیہ سے ظاہر ہے کہ قطع نظربعض فاضل علامتوں کے اسراف کے اردو رسم الخط کفایت حرفی کی اچھی مثال پیش کرتا ہے۔ اس میں شبہ نہیں کہ نیم شکلوں اور جوڑوں کی کثرت کی وجہ سے اردو رسم الخط سیکھنے میں نسبتاً زیادہ وقت صرف ہوتا ہے،...
ان کی جرأت بے حیائی ہو جاتی ہے، ان کی سخاوت اسراف ہو جاتی ہے، ان کی شجاعت بے رحمی ہو جاتی ہے، ان کی اوالوالعزمی بوالہوسی ہو جاتی ہے، ان کے مذاق ایسے فاسد ہو جاتے ہیں کہ جولذت روح کو پند و حکمت سے ہونی چاہئے وہی لذت...
درد جو عقل کے اسراف سے بچ رہتا ہےعشق کے قحط زدوں کا ہے وہی سرمایا
کچھ کام کب آیا ہے مرا گریۂ شب بھیاسراف دل و جاں مرا بے کار ہوا ہے
نہ جانے کیا ہوئے اطراف دیکھنے والےتمام شہر کو شفاف دیکھنے والے
آ تجھے ضبط کے اسراف سے آگاہ کروںآہ کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے
تو بیان کے بارے میں تو میں ترد کرتا ہوں۔ لکھتے ہوئے اپنے آپ کو ٹوکتا جاتا ہوں کہ نادان اسراف ِبیجا سے بازآ۔ دولت ہاتھ کا میل ہوتی ہے، لفظ ہاتھ کا میل نہیں ہیں۔ اتنے خرچ کر جتنوں کی ضرورت ہے۔ ہاں فارم کے بارے میں میں نے...
شہریار کا سب سے بڑا کمال ان کی لسانی کفایت شعاری اور جذباتی خودمختاری میں مضمر ہے۔ وہ اپنی آواز کو، اپنے تجربے کو، اپنے شدیدترین ردعمل کو اور ان سب کا احاطہ کرنے والے بےحد شفاف اور شخصی اسلوب کو پل بھر کے لئے بھی بے حجاب نہیں ہونے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books