aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بحث"
امداد علی بحر
1810 - 1878
شاعر
اشفاق احمد بحر آبادی
born.1900
مصنف
عبدالعلی بحر
ناشر
بحر الہٰ آبادی
مدیر
عبد العلی محمد بحر العلوم
سید عبدالعلی بحر الہ آبادی
ابو عثمان عمرو بن بحر
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیںفالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیںبحث کیا تھی اسی کو بھول گیا
نہ کرو بحث ہار جاؤ گیحسن اتنی بڑی دلیل نہیں
مست ہیں اپنے حال میں دل زدگان و دلبراںصلح و سلام تو کجا بحث و جدال بھی نہیں
نظموں کا وسیع ذخیرہ-اردو شاعری کی ایک صنف اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "محبوب سے باتیں کرنا" اصطلاح میں غزل شاعری کی اس صنف کو کہتے ہیں جس میں بحر، قافیہ اور ردیف کی رعایت کی گئی ہو۔اور غزل کا ہر شعر اپنی جدا گانہ حیثیت رکھتا ہے۔ غزل کے پہلے شعر کو مطلع اور آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے اسے مقطع کہا جاتا ہے۔
امداد علی بحر کے 20 منتخب شعر
बहसبحث
discussion, debate, dispute
argument, discussion
سیاست نامہ
نظام الملک طوسی
عالمی تاریخ
اسلام اور جنسیات
بدر شکیب
جنسیات
جوھری توانائی
ایم۔ ایچ۔ مسعود بٹ
سائنس
موجز القانون
کوثر چاند پوری
طب
ادب القاضی
محمود احمد غازی
قانون / آئین
اسلامی مسائل
ابوالکلام آزاد
اسلامیات
بحث و نظر
سید عبداللہ
شاعری تنقید
کاروان معیشت
لیو ہیوبرمین
معاشیات
حضرت امیر معاویہ
مولوی سید محمد ہاشمی
تاریخ اسلام
بحث و تنقید
انیس اشفاق
تنقید
بحر الفصاحت
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
زبان
انسان اور ایمان
استاد شہید مطہری
بحر المعانی
محمد بن نصرالدین جعفر مکی حسینی
خط
گو بحث کر کے بات بٹھائی بھی کیا حصولدل سے اٹھا غلاف اگر تو اٹھا سکے
چلے جو ذکر فرشتوں کی پارسائی کاتو زیر بحث مقام بشر بھی آتا ہے
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیںڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
شروع شروع میں ہاسٹل کے مسئلے پر والد مجھ سے باقائدہ بحث کیا کرتے تھے۔ کچھ عرصے بعد انھوں نے یک لفظی انکار کا رویہ اختیار کیا۔ پھر ایک آدھ سال مجھے ہنس کے ٹالتے رہے اور آخر میں یہ نوبت آن پہنچی کہ وہ ہاسٹل کا نام سنتے ہی ایک طنز آمیز قہقہے کے ساتھ مجھے تشریف لے جانے کا حکم دے دیا کرتے تھے۔ان کے اس سلوک سے آپ یہ اندازہ نہ لگائیے کہ ان کی شفقت کچھ کم ہو گئی تھی۔ ہر گز نہیں۔ حقیقت صرف اتنی ہے کہ بعض نا گوار حادثات کی وجہ سے گھر میں میرا اقتدار کچھ کم ہو گیا تھا۔
سب لو گ چرخی سے اترتے ہیں۔ کھلونوں کی خرید شروع ہوتی ہے۔ سپاہی اور گجریا اور راجہ رانی اور وکیل اور دھوبی اور بہشتی بے امتیاز ران سے ران ملائے بیٹھے ہیں۔ دھوبی راجہ رانی کی بغل میں ہے اور بہشتی وکیل صاحب کی بغل میں۔ واہ کتنے خوبصورت ،بولا ہی چاہتے ہیں۔ محمود سپاہی پر لٹو ہو جاتا ہے۔ خاکی وردی اور پگڑی لال، کندھے پر بندوق، معلوم ہوتا ہے ابھی قواعد ک...
بحث شطرنج شعر موسیقیتم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے
غالب: وہی جو اس دنیا میں تھا۔ دن رات خدا سے لڑنا جھگڑنا۔ وہی پرانی بحث،مجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا
کیا ضرورت ہے بحث کرنے کیکیوں کلیجہ کباب کرتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books