aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بحد"
امداد علی بحر
1810 - 1878
شاعر
اشفاق احمد بحر آبادی
born.1900
مصنف
اندر راج بید آدھیر
ابو عثمان عمرو بن بحر
منشی بند باسنی پرشاد
مدیر
مطبع بحر الاسلام، بنگلور
ناشر
سید عبدالعلی بحر الہ آبادی
ادارہ نوامیس الٰہیہ، الہٰ باد
راجہ بکڈپو الہ ٓباد
مطبع بحر العلوم۔ لکھنؤ
رام نراین لال ارون کمار کترا روڈ، الہ باد
بحر الہٰ آبادی
جاسوسی دنیا پبلیکیشنز الہٰ باد
عبد العلی محمد بحر العلوم
مطبۃ عکاظ،، دیو بند
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
(۱) جب نمک کا محکمہ قائم ہوا اور ایک خدا داد نعمت سے فائدہ اٹھانے کی عام ممانعت کردی گئی تو لوگ دروازہ صدر بند پا کر روزن اور شگاف کی فکر کرنے لگے۔...
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
ایسے اشعار کا مجموعہ جس میں کسی خیال کو تسلسل سے پیش کیا جائے اسے قطعہ کہتے ہیں ۔یہ دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اور دونوں میں باہمی ربط ضروری ہوتا ہے اگر کسی غزل میں ایک سے زیادہ قطعات موجود ہوں تو اس غزل کو قطعہ بند غزل کہا جاتا ہے ۔
نظموں کا وسیع ذخیرہ-اردو شاعری کی ایک صنف اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
ब-हदبحد
with limit
यहाँ तक, इतना
اردو ناول آزادی کے بعد
اسلم آزاد
ناول تنقید
اردو ناول کا تنقیدی جائزہ
احمد صغیر
سیاست نامہ
نظام الملک طوسی
قانون
راستہ بند ہے
مصطفیٰ کریم
ناول
بحر الفصاحت
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
زبان
اردو تذکرہ نگاری
رئیس احمد
تذکرہ
اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ
نگینہ جبیں
اردو مختصر افسانہ: فنی و تکنیکی مطالعہ
نگہت ریحانہ خان
افسانہ تنقید
میر کی کویتا اور بھارتیہ سندریہ بود
شمس الرحمن فاروقی
شاعری تنقید
آزادی کے بعد اردو سفرنامہ
سعید احمد
سفر نامہ
بحر المعانی
محمد بن نصرالدین جعفر مکی حسینی
خط
اردو افسانے کا تنقیدی جائزہ
فکشن تنقید
جیلانی بانو
کہانیاں/ افسانے
وسعت بے کراں مخزن سیم و زر بے حد و بے نشاں تیری ہر رہگزرتو بحد نظر میں کنار سفر تو سمندر ہے میں ساحلوں کی ہوا
کل تو بحد شکوہ تھیں عشق کی بدگمانیاںاب نہ ندامتیں ہیں کیوں شکوہ سرا کو کیا ہوا
بحد وسعت زنجیر گردش کرتا رہتا ہوںکوئی وحشی گرفتار سفر ایسا نہیں ہوگا
ریگزار یقیں تا بحد نظرسبزہ زار خیال و گماں ختم شد
دیار حسن میں پابندیٔ رسم وفا کم ہےبہت کم ہے بہت کم ہے بحد انتہا کم ہے
آگ دے دے کر بحد آشیاں یہ انتقامتنکا تنکا کیوں کسی کو اس قدر محبوب تھا
تو سرحد خیال سے آگے گزر گیامیں تیری جستجو میں بحد نظر گیا
ہیں تا بحد نظر سلسلے سرابوں کےشدید تر ہوا احساس تشنگی بھی تو کب
سب جناور آ خوشی میں تو اگر چاہے شکارتا بحد کاوی زمیں تک ہی کرے جانانہ رقص
کسی پہ بار دگر بھی نگاہ کر نہ سکےکوئی بھی شوق بحد گناہ کر نہ سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books