تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بر"
انتہائی متعلقہ نتائج "بر"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "بر"
مزید نتائج "بر"
نظم
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئے
جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
فیض احمد فیض
نظم
طلوع اسلام
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھے
نظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
علامہ اقبال
نظم
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
یہ اہل حشم یہ دارا و جم سب نقش بر آب ہیں اے ہم دم
مٹ جائیں گے سب پروردۂ شب اے اہل وفا رہ جائیں گے ہم