aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "برابری"
کرشن بہاری نور
1926 - 2003
شاعر
پطرس بخاری
1898 - 1958
مصنف
ہمانشی بابرا
ادریس بابر
born.1973
اٹل بہاری واجپائی
1924 - 2018
نظیر باقری
گنیش بہاری طرز
1932 - 2008
فارغ بخاری
1917 - 1997
شہرت بخاری
1925 - 2001
آغا بابر
1919 - 1998
کرامت بخاری
گلزار بخاری
born.1949
اے۔ ایس۔ بخاری
بابر رحمان شاہ
born.1994
الیاس بابر اعوان
born.1976
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیابرابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
لیکن مغویہ عورتوں میں ایسی بھی تھیں جن کے شوہروں، جن کے ماں، باپ، بہن اور بھائیوں نے انھیں پہچاننے سے انکار کردیا تھا۔ آخر وہ مر کیوں نہ گئیں؟ اپنی عفت اور عصمت کو بچانے کے لیے انھوں نے زہر کیوں نہ کھالیا؟ کنوئیں میں چھلانگ کیوں نہ لگا...
جہاں میں رہ کے جہاں سے برابری کی یہ چوٹاک امتحان مسلسل مری انا کے لیے
اس کے بعد گلی میں ذرا سا خم پیدا ہوتا اور قدرے تنگ ہو جاتی پھر جوں جوں اس کی لمبائی بڑھتی توں توں اس کے دونوں بازو بھی ایک دوسرے کے قریب آتے جاتے۔ شاید وہ ہمارے قصبے کی سب سے لمبی گلی تھی اور حد سے زیادہ سنسان!...
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
دشہرے کا تیوہار برائی پر اچھائی کی جیت کا جشن ہے۔ اس تیوہار کا جشن چنندہ اردو شاعری کے ساتھ منائیے۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
बराबरीبرابری
equality
समता, यकसानी, धृष्टता, गुस्ताखी, मुक़ाबला, सामना, उद्देडता, सरकशी।।
پطرس کے مضامین
مضامین
ترجمہ تزک بابری اردو
ظہیر الدین بابر
تاریخ
اردو داستان
سہیل بخاری
فکشن تنقید
پارلیمنٹ سے بازار حسن تک
ظہیر احمد بابر
سیاسی
اردو ناول نگاری
ناول تنقید
نثر
انتخاب مضامین پطرس
کلیات پطرس
سرگزشت
ذوالفقار علی بخاری
خود نوشت
میمونہ وحید
تنقید
ہماری پہیلیاں
سید یوسف بخاری
پہیلی
یونہی
شاعری
پشتو شاعری
پنجابی پڑھائی لکھائی
سیتا رام باہری
معشوق سے بھی ہم نے نبھائی برابریواں لطف کم ہوا تو یہاں پیار کم ہوا
مری سپاہ سے دنیا لرزنے لگتی ہےمگر تمہاری تو میں نے برابری نہیں کی
اک نہر تھی شہر کے برابرٹھٹکے سیارے کہکشاں پر
۲۔ محاکات کا اصلی کمال یہ ہے کہ اصل کے مطابق ہو۔ یعنی جس چیزکا بیان کیا جائے، اس طرح کیا جائےکہ خود وہ شے مجسم ہوکر سامنے آجائے۔ شاعری کا اصلی مقصد طبیعت کا انبساط ہے، کسی چیزکی اصلی تصویر کھینچنا خود طبیعت میں انبساط پیدا کرنا ہے۔ (...
مرے خیال سے بھی آہ مجھ کو بعد رہاہزار طرح سے چاہا برابری نہ ہوئی
زمین پر نہ معاہدے تھے نہ امدادی پروگرام تھے۔ نہ بڑے اور چھوٹے ملکوں کے مسائل تھے، نہ بلاک تھے۔ دنیا کے سارے ملک اتنے قریب تھے جیسے ایک ملک کے مختلف شہر ایک نظام کی کڑی سے جڑے ہوئے ہیں۔ جیسے ایک کنبہ کے افراد۔ آزادی، برابری، سچائی اور...
تجھ سے میری برابری ہی کیاتجھ کو انکار کی سہولت ہے
اس کے چلے جانے کے بعد میں نے ان کتابوں کو پہلی دفعہ کھولا۔ تینوں میں سے کسی کے ورق تک نہ کٹے تھے۔ میبل نے بھی انہیں ابھی تک نہ پڑھا تھا۔ مجھے مرد اور عورت دونوں کی برابری میں کوئی شک باقی نہ رہا۔...
غم حبیب کہاں اور کہاں غم جاناںمصاحبت ہے یقیناً برابری تو نہیں
ملیا کے لبوں پر ایک حقارت آمیز تبسّم نمودار ہوگیا۔ بولی، ’’اگر اسی طرح مہابیر تمہاری عورت کو چھیڑتا تو تمھیں کیسا لگتا؟ تم اس کی گردن کاٹنے پر تیار ہوجاتے کہ نہیں؟ بولو کیا سمجھتے ہو مہابیر چمارہے تو اس کے بدن میں لہو نہیں ہے۔ شرم نہیں آتی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books