aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بزم_ساقی"
بزم ساقی میں رکھا زہر کا پیالہ ہوگاوہ پیے گا جو ترا چاہنے والا ہوگا
بزم ساقی نے دی الٹ ساریخوب بھر بھر کے خم لنڈھائی آج
میرے آتے ہی بزم ساقی میںسب کے لب پر سبو سبو ہوگا
بزم ساقی سے اٹھانے کی ہمیںکوششیں دنیا کے غم کرتے رہے
کوئی محفل نہ راس آئی مجھےبزم ساقی میں بھی اداس رہا
بزم ساقی میں اگر لغزش ہوئیہاتھ سے مے کی پیالی جائے گی
اس جگہ بزم ساقی نے بٹھایا ہے ہمیںہاتھ پھیلائیں تو جاتا نہیں پیمانے تک
بزم ساقی میں ہوئے وہ سرفرازجام جن کے ہاتھ میں چھلکا نہیں
مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاببزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
کسی دن بزم ساقی سے نکالے جاؤ گے قیصرؔنبھاؤ گے کہاں تک ٹھاٹھ یہ شاہانہ روزانہ
ایسے اقدام کا حاصل ہے یہاں ناکامیبزم ساقی ہے یہ کشفیؔ یہاں خوددار نہ بن
خشک ہونٹوں کے سہارے مجھ کو پہچانا گیابزم ساقی میں ہجوم تشنگاں ہوتے ہوئے
براجمان ہیں مجھ جیسے رند رات گئےکہ بزم ساقی سجی ہو تو کون گھر جائے
بزم ساقی کی مجھے روز خبر ملتی ہےدل مرا کہتا ہے گردش میں وہاں جام آیا
بہار پھرتی ہے آنکھوں میں بزم ساقی کیسرور رفتہ کا اب تک خمار باقی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books