aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تناؤ"
مسعود تنہا
born.1978
مصنف
زبیر احمد تنہا ملک رام پوری
born.1998
شاعر
عاصم تنہا
born.1992
آنند پانڈے تنہا
born.1957
تنہا تماپوری
born.1937
انل شرما تنہا
رمیش تنہا
born.1936
علی تنہا
محمد عیسیٰ تنہا
1756/7 - 1807/8
تنہا انصاری
1914 - 1969
محمد یحییٰ تنہا
1890 - 1966
سید شہاب الدین تنہا
تنہا نظامی
رضی احمد تنہا
مدیر
تمہارے نخروں سے اپنی ان بن تو بڑھتی جائے گی سن رہے ہوتم ایک سوری سے ختم کر سکتے ہو تناؤ مجھے مناؤ
ہائے تیری چھاتیوں کا تن تناؤپھر تیری مجبوریاں ناچاریاں
سنا ہوا تھا ہجر مستقل تناؤ ہےوہی ہوا مرا بدن کمان بن گیا
مادھو نے اشارے سے اسے اپنے پاس بیٹھنے کو کہا۔ نتھو بیٹھ گیا اور اس کا ایک ہاتھ غیر ارادی طور پر اپنے بالوں کے اس گچھے کی طرف بڑھ گیا جس کی جڑیں کافی ہل چکی تھیں۔ اب وہ ان لوگوں کی باتیں سننے کے لیے بالکل تیار تھا۔مادھو...
یہ تناؤ قدرت نے دو دلوں میں کیوں رکھامجھ کو کج کلاہی دی اس کو کج ادائی دی
تنہائی کے موضوع پر منتخب کئے گئے یہ اشعار پڑھئے جو تنہا ہوتے ہوئے بھی آپ کے اکیلے پن کو بھر دیں گے اور تنہائی کو جینے کا ایک نیا تجربہ دیں گے۔
کلاسیکی شاعری میں تنہائی روایتی عشق کی پیدا کردہ تھی ۔ محبوب وصل سے انکار کردیتا تھا تو عاشق تنہا ہو جاتا تھا ۔ اس تنہائی میں محبوب کی یاد اس کا سہارا بنتی لیکن تنہائی کو جدید شاعروں نے جس وسیع سیاق میں برتا ہےاور اسے جدید دور کے جس بڑے عذاب کے طور دیکھا ہے اس سے شعری موضوعات میں اور اضافہ ہوا ہے ۔ تنہائی کو موضوع بنانے والے شعروں کا ہمارا یہ انتخاب ایک سطح پر جدید غزل کو سمجھنے میں بھی معاون ہوگا ۔
तनावتناؤ
tension
تنہا چاند
مینا کماری ناز
مجموعہ
تنہا تنہا
احمد فراز
دیوان تنہا
سید کفایت علی کافی
شاعری
تیز ہوا اور تنہا پھول
منیر نیازی
اندھیری رات کا تنہا مسافر
شہزاد منظر
ناول
راہ سراب کے تنہا مسافر
احراز نقوی
خواتین کی تحریریں
شاخ تنہا
خورشید رضوی
باتیں اللہ والوں کی
سوانح حیات
سیرالمصنفین
انتخاب
بھول کی گھنٹیاں
افسانہ
تنہا نہیں ہوں میں
اعجاز انصاری
سید شکیل دسنوی
غزل
کیسی ان جانی سی معصوم خطا کرتے ہیںتیرے قامت کا لچکتا ہوا مغرور تناؤ
ایک فرانسیسی مفکر کہتا ہےکہ موسیقی میں مجھے جو بات پسند ہے وہ دراصل وہ حسین خواتین ہیں جو اپنی ننھی ننھی ہتھیلیوں پر ٹھوڑیاں رکھ کر اسے سنتی ہیں۔ یہ قول میں نے اپنی بریّت میں اس لیے نقل نہیں کیاکہ میں جو قوالی سے بیزار ہوں تو اس...
منی نے کس کے جوڑا بنا لیا۔ لیکن بات مایا کی نظر سے بچ نہ سکی۔ وہ جان گئی تھی کہ آج تک نوکرانی والی بات وہ بھولے نہیں۔ دو چار روز تو بات ہنسی مذاق میں ٹلتی رہی۔ ماں دل ہی دل میں اترا بھی رہی تھیں کہ لالہ...
زباں سے کچھ نہ کہوں گا غزل یہ حاضر ہےدماغ میں کئی دن سے تناؤ ایسا تھا
ہاں، تو اس نیتی سے رحمان کو محبت تھی، جیسا کہ وہ آپ ڈرپوک تھا اسی طرح اس کا پریم بھی ڈرپوک تھا۔ دور سے دیکھ کروہ اپنے دل کی ہوّس پوری کرتا تھا اور جب کبھی اس کے پاس ہوتی تو اس کو اتنی جرأت نہیں ہوتی تھی کہ...
اتنی بات ہر شخص جانتا ہے کہ عاشقانہ شاعری کی بنیاد معنیاتی تثلیث پر ہے یعنی عاشق، معشوق و رقیب دو عناصر میں باہمی ربط اور تیسرے عنصر سے تضاد کا رشتہ جو تخلیقی اظہار میں تناؤ پیدا کرتا ہے اور جان ڈالتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ...
اس طرف ہٹ کر ہم تین بیٹھے تھے۔ میں، نگار اور شہزادہ غلام علی۔۔۔۔ میں بالکل چغد بنا بیٹھا تھا۔ بابا جی کی شخصیت سے بھی متاثر تھا اور اس پنڈتانی کے بے د اغ حسن سے بھی۔ فرش کی چمکیلی ٹائلوں نے بھی مجھے مرعوب کیا تھا۔ کبھی سوچتا...
ہاں بہشت، خدا کے نیک اور پیارے بندوں کی جگہ۔ کشتی کچھ چھوٹے چھوٹے سیپ کی طرح چمکدار اور گنبدوں کی طرح گول مکانوں کے سامنے سے گزری۔ کیا خوب صورتی اور کیا چمک ہے۔ نگاہ تک نہیں ٹھہرتی، ٹپکتے تو نہ ہوں گے؟ کیا ان میں مجھ کو بھی...
مدن سندر کے پیروں کی چاپ سننے کے لیے بے قرار ہمہ تن گوش بن گئی۔ دبے پیروں سے وہ پلنگ سے اٹھا ہوگا، اس نے منظر نامہ تعمیر کرنا شروع کردیا۔ اس کی طرف کھنچا چلا آرہا ہوگا۔ ایک، دو، تین، چار، پانچ، اس نے اندازے سے وہ سارے...
ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گزر گیا۔ اس دوران میں ا خترپر دل کے دو تین دورے پڑے جو زیادہ شدید نہیں تھے۔ اب اس کی حالت بہتر تھی، نقاہت دور ہورہی تھی۔ اعصاب میں پہلا سا تناؤ بھی نہیں تھا۔ دل کی رفتار ٹھیک تھی۔ ڈاکٹروں کا خیال تھا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books