تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سنو"
انتہائی متعلقہ نتائج "سنو"
غزل
سنو ذکر ہے کئی سال کا کہ کیا اک آپ نے وعدہ تھا
سو نباہنے کا تو ذکر کیا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
غزل
میں اس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتا
سنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
تہذیب حافی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "سنو"
مزید نتائج "سنو"
نظم
درخت زرد
ہیں معجونیں مفید ''ارواح'' کو معجون یوں ہوتا
سنو تفریق کیسے ہو بھلا اشخاص و اشیا میں
جون ایلیا
نظم
سرخ گلاب اور بدر منیر
تم تنہا تنہا جلتے رہے تم تنہا تنہا چلتے رہے
سنو تنہا چلنا کھیل نہیں، چلو آؤ مرے ہمراہ چلو