aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شف"
آغا حجو شرف
1812 - 1887
شاعر
شفا گوالیاری
1912 - 1968
ادتیہ شری واستو شفق
born.1999
فاروق شفق
1945 - 1996
گوپال کرشن شفق
born.1933
شرف مجددی
شو رتن لال برق پونچھوی
شفا کجگاؤنوی
born.1962
س۔ ش۔ عالم
1950 - 2021
پریم لال شفا دہلوی
1914 - 1982
ز خ ش
1894 - 1922
بو علی شاہ قلندر
1804 - 1880
مصنف
جاوید وششٹ
1920 - 1994
پروین شغف
born.1980
سیدہ شانِ معراج
born.1948
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
سو خوف کی ہو جائے مگر رند نظربازدل جلوہ گہ لانشف و شف نہیں کرتا
اس کا جسم جو پہلے بھی بہت ناز ک تھا اب خطرناک حد تک نازک ہو گیا تھا اور اس آبگینہ نے اب حباب، ایک نہایت ہی نازک حباب کی صورت اختیار کر لی تھی، اس کا وہ رنگ جو کبھی کبھی نہ معلوم ہوتا تھا کہ جلد کے نیچے...
گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام ہے، یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے، جس میں اردو زبان بھی شامل ہے، اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری گل نغمہ 1969، قرت العین حیدر آخری شب کے ہمسفر 1989، علی سردار جعفری نئ دنیا کو سلام 1997 اور شہریار اسم اعظم 2008 بھی شامل ہیں۔ ریختہ پہ سبھی کتابیں آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے، ملاحظہ کریں۔
آخر شب کے ہمسفر
قرۃالعین حیدر
ناول
تحقیق کے طریقۂ کار
ش اختر
تحقیق
تاریخ ادبیات ایران
رضا زادہ شفق
کلیات حسن
محمد حسن رضا خان
کلیات
شہ پارے
انتخاب
شب رفتہ
مجید امجد
زنداں کے شب و روز
زینب الغزالی
حیات ز۔ خ۔ ش۔
انیسہ ہارون شروانیہ
سوانح حیات
چراغ نیم شب
سلیم احمد
مجموعہ
موسیقی، شاعری اور لسانیات
شفق سوپوری
موسیقی
کلام فیض کا عروضی مطالعہ
شاعری تنقید
چالیس چراغ عشق کے
ایلف شفق
عرفان صدیقی: شخص اور شاعر
مرزا شفیق حسین شفق
شفق زار
خورشید طلب
سلسلہ روز و شب
صالحہ عابد حسین
خود نوشت
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمرسات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکر فراقوہ ترا رو رو کے مجھ کو بھی رلانا یاد ہے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراقجب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھااپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
دن گزارا تھا بڑی مشکل سےپھر ترا وعدۂ شب یاد آیا
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books