aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طلا"
خورشید طلب
شاعر
نظم طبا طبائی
1854 - 1933
ماہ طلعت زاہدی
1953 - 2020
طلعت زہرا
مصنف
طہٰ حسین
نورین طلعت عروبہ
born.1957
طلحہ رضوی برق
born.1941
محمد طٰہ خان
طلعت پروین
born.1978
طلعت نورین
born.1964
سید مراد علی طالع
برجیس طلعت نظامی
1935 - 2011
طلعت صدیقی نہٹوری
طلعت سلیم
طلحہ گوہر چشتی
born.1996
عزت طلب ہیں نام کے امیدوار ہیںبے مثل تھے رسول کے لشکر کے سب جواں
سخن کے طلب گار ہیں عقل مندسخن سے ہے نام نکو یاں بلند
واہ رے طالعِ بیدار، رہے عزت و جاہحُرؔ پہ کیا فضلِ خدا ہو گیا، اللہ اللہ
یہ دمکتی ہوئی چوکھٹ یہ طلا پوش کلسانہیں جلووں نے دیا قبر پرستی کو رواج
اب وقت ہو چکا تھا کہ گھر سے اس کی اکلوتی لڑکی جیناں روٹی لسی لے کر آجائے۔ وہ ٹھیک وقت پر پہنچ جاتی تھی۔ حالانکہ گھر میں اس کا ہاتھ بٹانے والا اور کوئی بھی نہیں تھا۔ اس کی ماں تھی جس کو دو سال ہوئے موجو نے ایک...
ریختہ نے یہاں رزمیہ طبع زاد و ترجمہ شدہ کتابوں کا ایک انتخاب پیش کیا ہے۔
نام خواجہ محمد امیر، تخلص صباؔ ۔۱۴؍اگست۱۹۰۸ ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا آغاز ۱۹۲۰ء سے ہوا اور اپنے عربی فارسی کے استاد اخضر اکبرآبادی کی شاگردی اختیار کی۔ ۱۹۳۰ء میں محکمہ تعلیم میں بطور کلرک ملازم ہوگئے۔ بعدازاں متعدد تجارتی اور کاروباری اداروں سے منسلک رہے۔ تقسیم ہندکے بعد پاکستان آگئے اور کراچی میں بودوباش اختیار کی۔۱۹۶۱ء میں تقریباً ایک برس محترمہ فاطمہ جناح کے پرائیوٹ سکریٹری رہے۔ بھر جناح کالج اور دوسرے تعلیمی اداروں میں ۱۹۷۳ء تک کام کرتے رہے۔ غزل، رباعی، نظم ، مرثیہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔ وہ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ ان کے مجموعہ ہائے کلام’’اوراق گل‘‘ اور ’’چراغ بہار‘‘ کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے پورے دیوان غالب کی تضمین کے علاوہ عمر خیام کی کوئی بارہ سو رباعیات کو اردو رباعی میں ترجمہ کیا ہے جس کا ایک مختصر انتخاب ’دست زرفشاں‘ کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ صبا صاحب کے ترجمے کی دوسری کتاب’’ہم کلام‘‘ ہے جس میں غالب کی رباعیات کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ ان کی مرثیوں کی تین کتابیں ’سربکف‘، ’شہادت‘اور ’خوناب‘ کے نام سے شائع ہوچکی ہیں۔ صبا اکبرآبادی ۲۹؍اکتوبر۱۹۹۱ء کو اسلام آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
بوسہ پر شاعری عاشق کی بوسے کی طلب کی کیفیتوں کا بیانیہ ہے ، ساتھ ہی اس میں معشوق کے انکار کی مزے دار صورتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں ۔ یہ طلب اور انکار کا ایک جھگڑا ہے جسے شاعروں کے تخیل نے بےحد رنگین اور دلچسپ بنادیا ہے ۔ اس مضمون میں شوخی ، مزاح ، حسرت اور غصے کی ملی جلی کیفیتوں نے ایک اور ہی فضا پیدا کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
तिलाطلا
Liniment, unguent, plaster, ointment, embrocation, wash
golden tissue, gilding
तलाطلا
golden
सुवर्ण, सोना, कामवर्वक तेल जो लिंग पर लगाया जाता है।
نظیر اکبرآبادی کی نظم نگاری
سید طلعت حسین نقوی
نظم تنقید
تعلیمی نفسیات
طلعت عزیز
مخزن ادب
مولوی محمد عبدالشہید
نصابی کتاب
بچوں کے فیض احمد فیض
طہٰ نسیم
شخصیت
طلوع اشک
محسن نقوی
مجموعہ
شرح دیوان اردوئے غالب
دیوان
تحریک پاکستان میں طلبہ کا کردار
مختار زمن
سیاسی تحریکیں
جھارکھنڈ میں اردو افسانہ
طٰہ شمیم
افسانہ تنقید
الایام
سوانح حیات
نظیر اکبر آبادی کے کلام کا تنقیدی مطالعہ
شاعری تنقید
تذکرہ اولیائے حیدرآباد
تذکرۂ اولیائے حیدرآباد
تذکرہ اولیاء حیدرآباد
شفق زار
جہاں گرد
لبیک کی سکندر طالع نے دی نداسکہ پڑا سفید و سیہ پر جدا جدا
در و دیوار سے چمکے تھا پڑا آب طلاسیم چونے کی جگہ اس کی تھا اینٹوں میں لگا
عکس نقاب زینت رخسار ہو گیازیور جو سیم کا تھا طلا کار ہو گیا
طرہ ہا بس کہ گرفتار صبا ہیں شانہزانوے آئنہ پرمارے ہے دست بے کار
سفید و زرد میں لیکن کمال کینا ہےطلا کا زرد کنے سربسر خزینہ ہے
بجھتے خوں کاالاؤ ہے کہ طلا
ہو خاک راہ عشق میں تا قدر ہو تریمس کے طلا بنانے کو اکسیر شرط ہے
ادھر تیرے بن منج نہ بھاویں عقیقاںبدن تیرے بن نیں ہے نیکا طلا منج
چشمان تو زیر ابر دانست جب انسان کے دل میں قوت گویائی اور جوشش مضمون مجتمع ہوتے ہیں تو طبیعت سے خود بخود کلام موزوں پیدا ہوتا ہے۔ ظاہر ہے کہ جس قدر اس قوت اور اس قوت کا جوش و خروش زیادہ ہوگا اسی قدر کلام پر تاثیر ہوگا۔...
غیر وصلت کے ترے اور نہ خواہش اپنیکیا طلا نقرۂ و دینار و درم چاروں ایک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books