تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "فضول"
انتہائی متعلقہ نتائج "فضول"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
fuzuul
फ़ुज़ूलفُضُول
بے فائدہ، بے کار، بے سود، جو کسی کام کا نہ ہو، بے مصرف، فالتو، ایسی چیز جو لغو اور بے مقصد ہو، غیر ضروری اشیا وغیرہ
fuzuul hai
फ़ुज़ूल हैفُضُول ہے
لاحاصل ہے ، بے فائدہ ہے ، غیر مصرف ہے ، بے کار ہے ، بے مقصد ، بے سُود
fuzuul honaa
फ़ुज़ूल होनाفُضُول ہونا
ضرورت سے زیادہ ہونا