aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قصداً"
دارالاشاعت قصبہ دیوہ شریف، بارہ بنکی
ناشر
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
وہ صاحب سچ مچ پھٹ پڑے’’آپ کو خبر بھی ہے؟ مرحوم کا سارا سر پہلے نکاح کے بعد ہی سفید گالا ہوگیا تھا۔ مگر کنپٹیوں کو قصداً سفید رہنے دیتے تھے تاکہ کسی کو شبہ نہ گزرے کہ خضاب لگاتے ہیں۔ سلور گرے قلمیں! یہ تو ان کے میک اپ...
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گےہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے
بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میںاور پھر یہ بات قصداً بھول بھی جاتا ہوں میں
’’صبح تمہارا ٹیلی فون نہ آیا۔۔۔ چاہیے تو یہ تھا کہ میں چلا جاتا۔۔۔ لیکن بیٹھا دن بھر اندر ہی اندر کڑھتا رہا۔ بچپنا ہے صاف۔‘‘ آواز ہمدردی میں ڈوب گئی، ’’کاش مجھ سے یہ غلطی نہ ہوتی۔۔۔ میں نے قصداً صبح ٹیلی فون نہ کیا!‘‘...
قصیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی "نیت اور ارادے " کے ہیں۔ قصیدہ شاعری کی ایک ایسی شکل اور صنف ہے جس میں شاعر کسی کی تعریف کرتا ہے۔
قصہ
اردو قصیدہ کی تنقید پر دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پرقصیدہ تنقید کی معیاری کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
क़स्दनقصداً
deliberately, intentionally, purposely
जान-बूझकर, निश्चयपूर्वक ।
باغ وبہار
میر امن
داستان
سب افسانے میرے
ہاجرہ مسرور
افسانہ
انتخاب سب رس
ملا وجہی
رانی کیتکی کی کہانی
انشا اللہ خاں انشا
سب رس
افسانوی ادب
طلسم ہوشربا
منشی احمد حسین قمر
باغ و بہار
انتخاب طلسم ہوش ربا
محمد حسن عسکری
حکایات سعدی
طالب الہاشمی
اخلاقیات
اردو میں قصیدہ نگاری
ابو محمد سحر
شاعری تنقید
اردو قصیدہ نگاری
ام ہانی اشرف
قصیدہ کا فن اور اردو قصیدہ نگاری
ایم کمال الدین
قصیدہ تنقید
روشنی کی رفتار
قرۃالعین حیدر
سو لفظوں کی کہانی
مبشر علی زیدی
قصہ / داستان
فسانۂ عجائب
رجب علی بیگ سرور
ان نے قصداً بھی میرے نالے کونہ سنا ہوگا گر سنا ہوگا
سرخ کھردرے کمبل میں عطاء اللہ نے بڑی مشکل سے کروٹ بدلی اور اپنی مندی ہوئی آنکھیں آہستہ آہستہ کھولیں۔ کہرے کی دبیز چادر میں کئی چیزیں لپٹی ہوئی تھیں جن کے صحیح خدوخال نظر نہیں آتے تھے۔ ایک لمبا، بہت ہی لمبا، نہ ختم ہونے والا دالان تھا یا...
اصل بات یہ بھی نہیں ہے کیونکہ اس کے بعد بھی سال بھر تک ادھا چھتر پور سوسائٹی میں ہی رہا۔۔۔ اڑتی اڑتی خبریں اسے ستّیہ کے بارے میں ملتی رہتی تھیں۔ سی، بلڈنگ سے گزرنا اس نے قصداً کم کر دیا تھا۔۔۔ کسی نے اسے بتایا ستیہ کے بیٹا...
وہ اتنے بے مروت تو نہیں تھےکوئی قصداً انہیں بہکا رہا ہے
کسری آدمی کائنات کی سب سے مضحکہ خیز مخلوق ہوتا ہے۔ مضحکہ خیز اورقابل نفرت۔ اسے دیکھ کر کائنات بکر قصاب کی دکان معلوم ہونے لگتی ہے۔ ۱۸۵۷سے پہلے اردو شاعری میں آپ کو یہ مضحکہ انگیز مخلوق مشکل سے نظر آئےگی۔ اسی لیے اس سے پہلے شاعری کی اصناف...
اس رات خواب میں راجدہ کو میں تمام کمپنی باغ کی سیر کرواتا رہا اور کرسٹل میں آئس کریم کھلاتا رہا۔ دوسرے دن دوپہر کے کھانے کے بعد کیرم بورڈ کھیلتے ہوئے سنیما کا پروگرام بن گیا۔ فلم تھی ’’من کی جیت‘‘ جو مجھے بیحد پسند تھی اور میں چاہتا...
جس طرح ناولوں اور تراجم میں بہ رعایت فن یہ اپنی قادرالکلامی کا بڑے سے بڑا ثبوت دے سکے، لٹریچر کے وہ اجزاء جن کا موضوع زیادہ اہم اور سنجیدہ ہے، مثلاً فلسفۂ تاریخ وغیرہ، جس میں وسعت نظر کے ساتھ تحقیق و تنقید، قوت استقرا، تفریع مسائل اور فلسفیانہ...
اجلاس ایک بجے ختم ہوگیا مگر فون شام تک خراب رہا۔ پروفیسر نے قصداً اسے ٹھیک نہیں کرایا، اس لیے کہ وہ اپنی سکرٹری کو یکسوئی کے ساتھ میٹنگ کی کارروائی لکھوانا چاہتے تھے۔ ٹیلیفون آپریٹر نے بھی فون ملانے بند کردیے اور چند گھنٹے عافیت سے گزرے۔ وہ کارروائی...
میں نے اس فلسفے کو نواب صاحب اور ان کی بیگم صاحبہ کو سمجھانے کی کوشش کی۔ بیگم صاحبہ آدھے سے زیادہ اس فلسفے کو سمجھ چکی تھیں کہ انہوں نے ایک دم سے چہرہ وحشت زدہ بنا کر ریل کی سی سیٹی دینے کی کوشش کی اور چھتری دو...
شیشے کی آنکھ وہ ان لوگوں میں سے تھا جو اپنی زندگی میں ہی قصہ کہانی بن جاتے ہیں۔ انواع و اقسام کی خوبیاں اور خرابیاں اس سے منسوب تھیں۔ کوئی کہتا ہم نے مسٹر اینڈرسن کو کبھی مسکراتے نہیں دیکھا۔ منہ لال، ہونٹ کنجوس کے بٹوے کی مانند ہمیشہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books