aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معانی"
حسرتؔ موہانی
1878 - 1951
شاعر
بیخود موہانی
1883 - 1940
افقر موہانی
1887 - 1971
مانی جائسی
1885 - 1963
شاہد ماہلی
born.1943
مہما چوبے ماہی
born.1999
ماہ رخ علی ماہی
born.1998
سلیمان احمد مانی
مانی ناگپوری
1918 - 1975
مصنف
عفت موہانی
1934 - 2005
عمران محمود مانی
born.1976
اکبر حسین موہانی عبرت
بیگم حسرت موہانی
مدیر
سید امین الحسن موہانی بسمل
شوق ماہری
1920 - 1998
تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتالفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
تھا ضبط بہت مشکل اس سیل معانی کاکہہ ڈالے قلندر نے اسرار کتاب آخر
دل سے اٹھا لطف جلوہ ہائے معانیغیر گل آئینۂ بہار نہیں ہے
لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کروہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو
شاعری میں اکثر ایک سے زیادہ معانی ہوتے ہیں - غزل کے ساتھ یہ معانی کے ساتھ ساتھ احساس کی سطح پر بھی ہے - ان غزلوں کو پڑھ کر آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں -
تصویر پر شاعری معانی وموضوعات کے بہت سے علاقوں کو گھیرے ہوئے ہے ۔ تصویر کو اس کی خوبصورتی، خاموشی، تأثرات کی عدم تبدیلی اور بہت سی جہتوں کے حوالے سے شاعری میں استعمال کیا گیا ہے ۔ تصویر مہربان بھی ہے اور نامہربان بھی ۔ ایک طرف تو وہ کسی اصلی چہرے کا بدل ہے دوسری طرف اس میں دیکھنے والے کی تمام تر دلچسپی اور توجہ کے باوجود کسی قسم کا کوئی رد عمل نہیں ہے ۔ اس لئے تصویر دور ہونے اور قریب ہونے کے بیچ ایک عجیب کشمکش پیدا کرتی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے۔
تخلیقی زبان ترسیل اور بیان کی سیدھی منطق کے برعکس ہوتی ہے ۔ اس میں کچھ علامتیں ہیں کچھ استعارے ہیں جن کے پیچھے واقعات ، تصورات اور معانی کا ایک پورا سلسلہ ہوتا ہے ۔ صیاد ، نشیمن ، قفس جیسی لفظیات اسی قبیل کی ہیں ۔ شاعری میں صیاد چمن میں گھات لگا کر بیٹھنے والا ایک شخص ہی نہیں رہ جاتا بلکہ اس کی کرداری صفت اس کے جیسے تمام لوگوں کو اس میں شریک کرلیتی ہے ۔ اس طور پر ایسی لفظیات کا رشتہ زندگی کی وسعت سے جڑ جاتا ہے ۔ یہاں صیاد پر ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔
मआ'नीمعانی
meanings
تذکرۃ البلاغت
مولوی ذوالفقار علی
اوراق معانی
مرزا غالب
خط
اسلام کا معاشی نظریہ
مظہر الدین صدیقی
اسلامیات
گنج معانی
تلوک چند محروم
مجموعہ
معانی و بیان
محمد رفیع
غالب
گوپی چند نارنگ
تنقید
معانی سخن
قلی قطب شاہ
انتخاب
مجموعہ کلام محروم
اردو صحافت اور حسرت موہانی
شریف الدین
مقالات/مضامین
دیوان غالب
شرح
دیوان مجروح
میر مہدی مجروح
دیوان
فرہنگ فارسی جدید
غلام مجتبیٰ انصاری
تنویر احمد علوی کا جہان معانی
تنویر احمد علوی
مرتب
نکات سخن
شاعری تنقید
میں نے حسرت سے نظر بھر کے اسے دیکھ لیاجب سمجھ میں نہ محبت کے معانی آئے
رخت سفر بھی ہوگا مرے ساتھ شہر میںصحرا بھی شوق نقل مکانی میں آئے گا
حریم لفظ و معانی سے نسبتیں بھی رہیںمگر سلیقۂ عرض ہنر نہیں آیا
ملے تجھ سے تو دنیا کو سہانی لکھ دیا ہم نےوگرنہ کب سے اس کو بے معانی لکھ رہے تھے ہم
دل کے جینے کے بہانے کے سوا اور نہیںحرف سرحد ہیں جہاں زاد معانی سرحد
اصل میں ظہیر آوارہ منش نوجوان نہیں تھا، اس کو صرف اپنی ذات سے دلچسپی تھی۔ صبح اٹھے، کالج گئے، لیکچر سنے، گھر واپس آئے، کھانا کھایا، تھوڑی دیر آرام کیا، اور آموختہ میں مصروف ہوگئے۔ یوں تو کالج میں کئی لڑکیاں تھیں اس کی ہم جماعت مگر ظہیر نے...
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوف میں شریعتجس طرح کہ الفاظ میں مضمر ہوں معانی
بیان علم معانی فصاحت علم بلاغبیان کر نہیں سکتے کسی کی ایک ہنسی
رکھا صید بحری پہ جس دم خیاللیا پشت پر اپنی ماہی نے جال
لفظ و معانی کا بہم کیوں ہے سخنکس زمانے میں تھیں ان میں یاریاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books