aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معدود"
بیباک بھوجپوری
1919 - 1984
شاعر
یحی مہدوی
مصنف
مودود صدیقی
مدیر
صورت پذیر ہم بن ہرگز نہیں وے مانےاہل نظر ہمیں کو معبود جانتے ہیں
ہے تو بندہ تو اے مرے معبودپر خدا کے سے ہیں ترے سب ڈھب
رایوں کا بند رہنا خواہ بسبب کسی مذہبی خوف کے اور خواہ بسبب اندیشہ برادری وقوم کے اور خواہ بدنامی کے ڈر سے اور یا گورنمنٹ کے ظلم سے نہایت ہی بری چیز ہے۔ اگر رائے اس قسم کی کوئی چیز ہوتی جس کی قدر و قیمت صرف اس رائے...
یہ شبلی کا ہندوستانیوں کے خلاف تعصب ہے کہ وہ غالب کا نام نہیں لیتے، اورخیال بندی کے تحت ہندوستانیوں کا کہیں کہیں ذکر بھی کرتے ہیں تو بیدل اور ناصر علی کے آگے شاذ ہی جاتے ہیں۔ لیکن ہمارے یہاں، یعنی اردو شاعری میں، غالب کی اہمیت اور عظمت...
بے نیازی زندگی کی ایک اہم ترین قدر ہے کہ آدمی اپنی ضرورتوں کی تکمیل کیلئے اپنی ذات تک ہی محدود ہوجائے حالانکہ اس کی بھی کچھ حدیں اور کچھ خاص صورتیں ہیں ۔ شاعری میں بے نیازی کے مضمون کا بنیادی حوالہ معشوق ہے کہ وہ عاشق سے اپنی بے نیازی کا اظہار کرتا ہے اور اس کی طرف سے اپنی ساری توجہ پھیر لیتا ہے ۔ شاعروں نے بے نیازی کے اس مضمون کو اور زیادہ وسیع کرتے ہوئے خدا سے جوڑ کر بھی دیکھا ہے اور گہرے طنز کئے ہیں ۔
ہرانسان زندگی کو ایک محدود سطح پرگزارتا ہے وہ اس چھوٹی سی زندگی میں اورکربھی کیا سکتا ہے شاعری اوردوسری تخلیقی تحریروں کوپڑھنے کی ایک افادیت یہی ہے کہ ہم زندگی کی الگ الگ صورتوں ، الگ الگ تجربات اوراحساسات سےگزرتے ہیں اوریوں زندگی کی محدودیت کی لکیریں ٹوٹنےلگتی ہیں ۔ حادثوں کوموضوع بنانے والی یہ شاعری پڑھئےاورتجربے کی اسی کثرت کا حصہ بنئے۔
شاعری میں کوئی بھی لفظ کسی ایک معنی، کسی ایک رنگ، کسی ایک صورت ، کسی ایک ذہنی اور جذباتی رویے تک محدود نہیں رہتا ہے ۔ ساحل کو موضوع بنانے والے اس شعری بیانیے میں آپ اس بات کو محسوس کریں گے کہ ساحل پر ہونا سمندر کی سفاکیوں سے نکلنے کے بعد کامیابی کا استعارہ بھی ہے ساتھ ہی بزدلی ،کم ہمتی اور نامرادی کی علامت بھی ۔ ساحل کی اور بھی کئی متضاد معنیاتی جہتیں ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ ساحل کے ان مختلف رنگوں سے گزریں گے ۔
मादूदمعدود
some
कतिपय, थोड़े, चंद, इने-गिने ।
ہماری پہیلیاں
سید یوسف بخاری
پہیلی
مسدود راہیں
زاہدہ زیدی
ڈراما
معدوم شجرکاری
ادریس صدیقی
ادب اطفال
مسدود راہوں کے مسافر
رضوان احمد
افسانہ
مسودۂ قواعد ذیلی انجمن امداد باہمی فراہمی امکنہ محدود
نامعلوم مصنف
دیوان حکیم عبد المجید مجدود بن آدم
حکیم سنائی
دیوان
کشف قول مردود
محمد الطاف الرحمٰن قدوائی
اسلامیات
007
سید ثناءاللہ کوثر
Apr 1969مہدوی
دیہاتوں میں غیر محدود ذمہ داری کی کوآپریٹو سوسائٹیاں جاری کرنے کی ہدایتیں
مطبع راجنیت پریس، پٹنہ
فہرست نسخہ ہائے مصنفات ابن سینا
اشاریہ
002
Oct, Nov 1970مہدوی
001
Oct 1968مہدوی
جسے ہم ترقی کہتے ہیں اس کا تعلق ترقی کے مختلف سمتوں سے ہے۔ معاشی اور سیاسی ترقی کے ساتھ اگرمادی اور ارضی نقطہ نگاہ اور بنی نوع انسان کی وحدت کا تصور نہ ابھر سکے تو ہمیں سمجھنا چاہئے کہ ابھی ہماری ترقی نہ صرف نامکمل ہی ہے بلکہ...
مولوی عبدالحق ایک ادیب ہیں، ایک بڑی شخصیت ہیں، ایک سنگِ میل ہیں، ایک علامت ہیں اور ایک مینارِ ہدایت ادیب ہونے کی حیثیت سے عبدالحق صاحب کے تین نمایاں پہلو ہیں۔ وہ ایک منفرد طرز کے انشاءپرداز ہیں، ایک صاحبِ بصیرت اور ایک غائر نگاہ رکھنے والے محقق، تفصیلات...
کالیداس گپتا رضاؔ اردو ادب کا وہ رمز آشنا، شاعر و ادیب تھا۔ جس نے غالبیات پر دفتر کے دفتر لکھ ڈالے ہیں اور غالب جیسے مشکل پسند شاعر پر متعلقاتِ غالب، آبِ حیات میں ترجمۂ غالب۔ دعائے مباح۔ غالبیات ہند عنوانات شہر شہر غالب غالب۔ انتخابِ رقعات و اشعارِ...
معدود چند ہیں یہ مگر قد الگ الگاپنی تو انگلیوں میں مساوات ہی نہیں
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
وسیمؔ اس سے کہو دنیا بہت محدود ہے میریکسی در کا جو ہو جائے وہ پھر در در نہیں جاتا
اگر معدوم کو موجود کہنے میں تأمل ہےتو جو کچھ بھی یہاں ہے آج کیا ہونے سے پہلے تھا
ذات و صفات حسن کا عالم نظر میں ہےمحدود سجدہ کیا مرا ذوق جبیں رہے
روشنی محدود ہو جن کی خمارؔان چراغوں کو بجھاتے جائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books