aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نادرست"
وسیم نادر
born.1974
شاعر
نادر شاہجہاں پوری
1890 - 1963
اطہر نادر
born.1928
نادر عریض
born.1993
نادر کاکوری
1857 - 1912
کلب حسین نادر
1805 - 1878
نامی نادری
born.1922
ندرت کانپوری
died.1969
نادر خان سرگروہ
born.1971
مصنف
نذیر نادر
born.1984
نادر صدیقی
ندرت میرٹھی
1888 - 1954
جان البرٹ پال نادر
1889 - 1962
شعیب احمد میرٹھی ندرت
نادرہ خاتون
ترلوچن جب اس سے حیا کی بات کرتا تھا وہ چڑ جاتی تھی، ’’یہ حیا ویا کیا بکواس ہے۔۔۔ اگر تمہیں اس کا کچھ خیال ہے تو آنکھیں بند کرلیا کرو۔۔۔ تم مجھے یہ بتاؤ کون سا لباس ہے جس میں آدمی ننگا نہیں ہوسکتا۔۔۔ یا جس میں سے تمہاری...
میں جواب دوں گا کہ بالکل درست۔ آپ نے اتنا تو مان لیا کہ وہ استعارہ زیادہ زور دار ہوتا ہے جس میں زیادہ معنی ہوں، لیکن استعارے (اور تشبیہ) کی خرابی کی ایک اور وجہ بھی ہوتی ہے، وہ بھی میں بیان کروں گا اور دکھاؤں گا کہ جس...
’’میں نے قتل کیوں کیا۔ ایک انسان کے خون میں اپنے ہاتھ کیوں رنگے، یہ ایک لمبی داستان ہے۔ جب تک میں اس کے تمام عواقب و عواطف سے آپ کو آگاہ نہیں کروں گا، آپ کو کچھ پتہ نہیں چلے گا۔۔۔ مگر اس وقت آپ لوگوں کی گفتگو کا...
پیکر کی تعریف میں اردو کے نقادوں نے ہمیشہ ٹھوکر کھائی ہے۔ مشتاق قمر صاحب بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں اور پیکر تراشی کے عمل کو ’’خواب کی سی کیفیت سے گزرتے ہوئے جذبے کو ایک ہیولے کی شکل میں پیش کردینے، وغیرہ وغیرہ غیرقطعی اور نادرست الفاظ کے...
ڈاکٹر سنیتی کمار چٹرجی نے کئی محققوں کی رایوں کا موازنہ کرنے کے بعدیہ نتیجہ نکالا ہے کہ رگ وید تقریباً ایک ہزار سال قبل مسیح میں تحریر کئے گئے۔ اگرچہ اس وقت اس کا قدیم نسخہ ایک ہزار سال سے زیادہ قدیم نہیں۔ رسم الخط کے فرق نے آوازوں...
ریختہ پہ موجود سو نادر و نایاب کتابوں کی فہرست
مزاحیہ خاکوں کی بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ آپ کو اس صفحہ پر اردو کے سر فہرست مزاحیہ خاکوں کے مجموعے مل جائیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے اردو ای بک کے قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔ ریختہ ای بکس سائٹ پر مزاحیہ خاکوں کے نادر مجموعے موجود ہیں۔
علم عروض کو فن شاعری کے اصول و ضوابط میں شمار کیا جاتا ہے، اگرآپ ان اصولوں کی پیروی نہیں کرتے ہیں تو یقین جانیے کہ آپ کی شاعری عیوب و نقائص سے پاک نہیں ہوسکتی، چنانچہ ریختہ نے علم عروض کے فن پر کتابوں کا ایک نادر انتخاب تیار کیا ہے، آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔
اردو صحافت کی تاریخ
نادر علی خاں
صحافت
اردو صحافت کی ایک نادر تاریخ
محبوب عالم
عملیات نادرہ
نادر مکتوبات شاہ ولی اللہ دہلوی
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
خط
آثار آزاد
راجیش کمار پرتی
خطوط
باادب بامحاورہ ہوشیار!
طنز و مزاح
تحقیقات نادرہ طبی
بشیر احمد گوپائموی
مطبوعات منشی نول کشور
ایک نادر سفرنامہ
عبدالغفار خاں
سفر نامہ
قرابا دین نادر
میر نادر علی رعد
طب
مولانا آزاد لائبریری علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے نادر مخطوطات
سید محمود حسن قیصر امروہی
اشاریہ
نادر مکتوبات حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
نادر شاہ
ایل لاک ہارٹ
تاریخ اسلام
باقیات و نادرات فیض احمد فیض
تقی عابدی
سوانح حیات
با ادب با محاورہ ہوشیار
نثر
مولانا ابوالکلام آزاد
غلام رسول مہر
تنقید
سہ سہ کے نادرست تری خو بگاڑ دیہم نے خراب آپ کیا اپنے کام کو
معاملے کے یہ دونوں پہلو کتنے ہی دل کش سہی، لیکن دونوں میں استدلال غلط ہے۔ جہاں تک سوال اس دعوے کا ہے کہ صرف شاعر ہی کو تنقید کا حق ہے، اس کو منہدم کرنے کے لیے اتنی ہی یاد دہانی کافی ہے کہ کوئی شخص شاعر ہے یا...
پرانے زمانے میں ’’اردو‘‘ نام کی کوئی زبان نہیں تھی۔ جولوگ ’’قدیم اردو‘‘ کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں، وہ لسانیاتی اور تاریخی اعتبار سے نادرست اصطلاح برتتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی ہے کہ ’’قدیم اردو‘‘ کی اصطلاح کا استعمال آج خطرے سے خالی نہیں۔ زبان کے نام کی...
اس کا یہ جواب بے حد معصوم تھا، جیسے وہ ڈائیلاگ بھول جانے کے مرض سے قطعاً ناآشنا ہے۔۔۔ میرا خیال ہے کہ خود اس کو اس کا کامل یقین تھا کہ اس سے کوئی غلطی سرزد نہیں ہوتی۔ اور یہ درست تھا، اس لیے کہ غلطی کا احساس تو...
باپ اس کا سخت ناداں نادرستکوڑے کی سی گندی بلی قاق و سست
ادب میں ترقی پسندی، زندگی میں ترقی پسندی سے الگ کوئی چیز نہیں ہے۔ ہر ترقی پسند کے سامنے ایک مخصوص فلسفۂ حیات ہے جس سے زندگی کے ہر شعبے میں حرکت اور تغیر کو سمجھا جا سکتا ہے۔ لیکن ایسا بھی ہوتا ہے کہ یہ چیز ٹکڑوں میں سامنے...
کب بات ہو بغیر خوشامد وہاں درستوہ نادرست بھی جو کہیں کہیے ہاں درست
عام طورپر معتدل اور نارمل زندگی میں چند اخلاقی، ادبی، سیاسی، مذہبی، تہذیبی اور سماجی معیار بن جاتے ہیں۔ ان پر مسلسل عمل پیرا ہونے کی وجہ سے ان میں ایک طرح کی روانی پیدا ہو جاتی ہے۔ ہر شخص یا اکثر اشخاص ان چیزوں کو اسی طرح دیکھنے کے...
دیکھا ہے میں رباعیٔ ہستی کو غور سےپر لفظ نادرست ہیں حد مدعا غلط
ان دونوں باتوں پر غور کرنا چاہئے اور بعد ازاں معلوم ہوگا کہ اکثر خوابوں کے باعث دو باتیں ہوتی ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ خیالات ایسی ایسی باتوں کے جو چند روز پہلے واقع ہوئے تھے ایک دسرے سے پیوستہ ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات ایسا بھی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books