aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نعش"
مینا کماری ناز
1933 - 1972
شاعر
ناز خیالوی
1947 - 2010
نقش لائل پوری
1928 - 2017
مہیش چندر نقش
1923 - 1980
ناز بٹ
اکرم نقاش
نازش پرتاپ گڑھی
1924 - 1984
ناز قادری
1940 - 2019
مصنف
فرزانہ ناز
ناز مرادآبادی
born.1936
مریم ناز
born.1988
ناشر نقوی
born.1956
شیر سنگھ ناز دہلوی
1898 - 1962
مقبول نقش
died.2005
اشو جھا نقاش
born.1997
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
اس رنگ سے اٹھائی کل اس نے اسدؔ کی نعشدشمن بھی جس کو دیکھ کے غم ناک ہو گئے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
ना'शنعش
corpse, dead body
जनाज़ा, शव, अरथी।।
اردو کا ابتدائی زمانہ
شمس الرحمن فاروقی
تنقید
تنہا چاند
مجموعہ
کلیات نفیسی
ابو علی سینا
طب
کلیات حسن
محمد حسن رضا خان
کلیات
اگر اب بھی نہ جاگے تو
شمس نوید عثمانی
ترجمہ
زیر لب
صفیہ اختر
تاریخ و تنقید
تماشا گھر
اقبال مجید
افسانہ
اصلی میلاد اکبر وارثی
محمد اکبر وارثی
نعت
بیاض جاں
آغا سروش
دستک نہ دو
الطاف فاطمہ
تاریخی
عجائبات فرنگ
یوسف خاں کمبل پوش
سفر نامہ
اردو ناول کا سفر
فکشن تنقید
اردو میں نعت گوئی
ریاض مجید
دامن یوسف
فیض احمد فیض
خطوط
نقش فریادی
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
دو تین روز سے طیارے سیاہ عقابوں کی طرح پر پھلائے خاموش فضا میں منڈلا رہے تھے، جیسے وہ کسی شکار کی جستجو میں ہوں۔ سرخ آندھیاں وقتاً فوقتاً کسی آنے والے خونی حادثے کا پیغام لا رہی تھیں۔ سنسان بازاروں میں مسلح پولیس کی گشت ایک عجیب ہیبت ناک...
ہم نہ کہتے تھے کہ نقش اس کا نہیں نقاش سہلچاند سارا لگ گیا تب نیم رخ صورت ہوئی
غالب کے حالات نام: مرزا کا نام تمام تذکرہ نویسوں نے اسداللہ خاں لکھا ہے چونکہ آپ ایرانی النسل تھے اس لیے اسداللہ اور خاں کےدرمیان بیگ کا لفظ بھی بڑھا دیا جاتا ہے لیکن نئے محققوں نے اس نام کے معاملے کو بھی خاص تحقیقات کا مستحق سمجھا اور...
گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو کہ میںجاں دادۂ ہوائے سر رہ گزار تھا
اشارے کیا نگۂ ناز دل ربا کے چلےستم کے تیر چلے نیمچے قضا کے چلے
وہ اٹھا شور ماتم آخری دیدار میت پراب اٹھا چاہتی ہے نعش فانیؔ دیکھتے جاؤ
روندی کسی نے پائے حنائی سے میری نعشتھی زندگی میں مجھ کو جو بوئے حنا پسند
اس وقت تو میں نے غور نہیں کیا تھا لیکن اب سوچتا ہوں۔ اگر میں اور عصمت واقعی میاں بیوی بن جاتے تو کیا ہوتا؟ یہ’’اگر‘‘ بھی کچھ اسی قسم کی اگر ہے۔۔۔ اگر کہا جائے کہ اگر قلوپطرہ کی ناک ایک انچ کا اٹھارھواں حصہ بڑی ہوتی تو اس...
مری نعش کے سرہانے وہ کھڑے یہ کہہ رہے ہیںاسے نیند یوں نہ آتی اگر انتظار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books