Akram Naqqash's Photo'

اکرم نقاش

گلبرگہ, ہندوستان

معاصر شاعروں میں شامل

معاصر شاعروں میں شامل

غزل 16

اشعار 13

عشق اک ایسی حویلی ہے کہ جس سے باہر

کوئی دروازہ کھلے اور نہ دریچہ نکلے

کچھ تو عنایتیں ہیں مرے کارساز کی

اور کچھ مرے مزاج نے تنہا کیا مجھے

میسر سے زیادہ چاہتا ہے

سمندر جیسے دریا چاہتا ہے

ای- کتاب 8

حشر سی یہ برسات

 

2009

خانۂ تکلم

 

2016