تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نل"
انتہائی متعلقہ نتائج "نل"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "نل"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nal
नलنل
ڈنڈے سے مشابہ عموماً لوہے، جست وغیرہ کی بنائی ہوئی ایک لمبی اور کھوکھلی چیز جو گھروں میں پانی اور گیس کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اس کے ایک سرے پر ٹونٹی لگی ہوتی ہے، (کنا یۃ ً) ٹونٹی
nal-paa
नल-पाنَل پا
بہت سے نلکی نما ملحقے جو ستارا مچھلی یا خار پشت جانوروں کے ہوتے ہیں اور جو انھیں چلنے پھرنے اور غذا جمع کرنے میں مدد دیتے ہیں ، نال پا (Tube Feet) ۔
nal bharnaa
नल भरनाنَل بَھرنا
پیٹ بھرنا ، خوب کھانا (طنزاً مستعمل)-