aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پرستار"
رام پرشاد بسمل
1897 - 1927
شاعر
ادے پرتاپ سنگھ
born.1932
عاجز ماتوی
born.1935
نازش پرتاپ گڑھی
1924 - 1984
پرتاپ سوم ونشی
born.1968
انش پرتاپ سنگھ غافل
born.1993
حیرت فرخ آبادی
born.1930
مصنف
جینت پرمار
born.1955
جے شنکر پرساد
1889 - 1937
مہندر پرتاپ چاند
رانا گنوری
born.1938
مہدی پرتاپ گڑھی
جاوید وششٹ
1920 - 1994
راجیو ریاض پرتاپ گڑھی
راجہ گردھاری پرساد باقی
1825 - 1895
ہاتھ آیا نہیں کچھ رات کی دلدل کے سواہائے کس موڑ پہ خوابوں کے پرستار گرے
بھائی کے یتیموں کی پرستار ہو زینبؑ تم مہتمم سوگ علمدار ہو زینب
کہ جذبات کا حاتم بھی میںاور اشیا کا پرستار بھی میں
کہ جس طرح ڈوبے ہے شبنم میں گلپرستار، باندھے ہوئے لنگیاں
فتنہ ملت بيضا ہے امامت اس کي جو مسلماں کو سلاطيں کا پرستار کرے
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف ڈھنگ سے ہوا ہے۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی، اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے۔ یوم جمہوریہ، وطن پرستی اور مجاہدان آزادی کے تعلق سے یہ شاعری بھی آپ کے اندر وطن کی محبت پیدا کرے گی۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے۔
یہاں چند ایسی غزلیں دی جا رہی ہیں، جو ہراس شخص کو پسند آئیں گی جس کااپنے ماضی کے ساتھ گہرا ربط ہو ۔
منٹو غالب کا پرستار
پرویز انجم
تحقیق
عرفان محبت
محمد احمد پرتاپ گڑھی
آب حیات
منشی کامتا پرساد ناداں
مطبوعات منشی نول کشور
پرتاں
احمد فراز
مجموعہ
فرقہ پرستی اور تہذیب کے سوال
قمر آزاد
سماجی مسائل
پراسرار کائنات
سرجیمس جینس
تحقیق و تنقید
پراسرار جزیرہ
ایچ۔ جی۔ ویلز
اخلاق سلف
اسلامیات
پراسرار گھوڑا
شرلک ہومز
ناول
پاکستانی معاشرہ
اکبر ایس احمد
عالمی تاریخ
پراسرار قاتلہ
ارل سٹینلے گارڈنر
آشنا پرست
الیاس سیتا پوری
افسانہ
علم الحساب
شری کملا پرساد
تعلیم
معیار البلاغت
منشی دیبی پرساد
حسن پرستوں کا انجام
محمد اسلام
حور و غلماں کا یہاں ذکر نہیںنوع انساں کا پرستار ہوں میں
جس نے انسانوں کی تقسیم کے صدمے جھیلےپھر بھی انساں کی اخوت کا پرستار رہا
کیوں اتنا ہمیں اپنی محبت پہ یقیں ہےدنیا تو محبت کی پرستار نہیں ہے
میری سمجھ میں نہیں آتا میں آپ کو اور کیا لکھوں۔ بس اتنا پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ میری محبت کو اپنے حسن و جمال کے شایان سمجھیں گی یا نہیں۔اگر آپ نے مجھے ٹھکرا دیا تو میں خود کشی نہیں کروں گا، زندہ رہوں گا تاکہ آپ کے دیدار...
لیکن انہیں چھیڑا نہ جاتا تو وہ انسان سے کہہ سکتے تھے کہ نغمہ اور نشہ اور ناز کا پرستار بن کررہ، خلق کو پارسائی کرنے دے، نغمہ ہے محو سازرہ، نشہ ہے بے نیاز رہ...
اس نے تو سدا پوجے ہیں اڑتے ہوئے جگنووہ چاند ستاروں کا پرستار ہی کب تھا
میں وفاؤں کا پرستار ہوں لیکن مجھ سےمیرا محبوب زمانے کا چلن چاہتا ہے
پربھا اور سرلا کے ہم راہ ایک روز میں دلجیت کورکے یہاں جو ایک کروڑ پتی کنٹریکٹر کی لڑکی تھی کنگ ایڈورڈ روڈ کی ایک شان دار کوٹھی میں گارڈن پارٹی کے لیے مدعو تھی۔ یہاں میری ملاقات میجر خوشوقت سنگھ سے ہوئی۔ یہ جھانسی کی طرف کا چوہان راجپوت...
عرض اس نے کیا کہ دو پرستارپا بوسی شہ کی ہیں طلب گار
اس کے بعد اس نے اپنے گزشتہ واقعات تفصیل سے بتائے اور کہا کہ وہ جزیرے میں پندرہ سال سے مقیم ہے اور اب اس کی عمر انچاس برس کی تھی۔پہلی بارجب وہ یہاں آیا تو اس نے سوچا کہ ملازمت کا طوق گلے سے اتار دینا چاہیے اور زندگی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books